موم

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search
تصویر:Candle with burnt wick.jpg
موم سے بنائی گئی ایک شمع

بنیادی طور پر اور تاریخی تصور کے لحاظ سے تو موم ایک ایسا مادہ کہ جو شہد کی مکھیاں اپنے گھر یا چھتے کو بنانے کیلیۓ اپنے جسم سے افراز (secret) کرتی ہیں۔ لیکن اصل میں آج کل اس مادے کو صرف شہد کی مکھیوں کے چھتے سے ہی نہیں بلکہ مصنوعی طور پر کارخانوں میں بھی تیار کیا جاتا ہے اسکے علاوہ یہ بعض پودوں (جیسے carnauba) اور نفط (petroleum) سے بھی حاصل ہوتا ہے جسے کاز (paraffin) کہا جاتا ہے۔

موم کے مادے میں بنیادی جو بنیادی خواص ہوتے ہیں وہ درج ذیل ہیں۔