میاں افتخار حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میاں افتخار حسین
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اپریل 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پبی، نوشہرہ، پاکستان
رہائش پاکستان
قومیت پاکستانی
نسل پشتون
مذہب اسلام
جماعت عوامی نیشنل پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پشتو

میاں افتخار حسین 5 اپریل 1958ء کو پبی ضلع نوشہرہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میاں محمد رفیق نے فوج میں بہ طور وائرلیس آپریٹر فرائض انجام دیے۔ انھوں نے 1990ء کا الیکشن لڑا اور جیت گئے۔

صوبائی اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی سیکریٹری اور ضلعی ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین بنے۔ 1993ء کا الیکشن پی پی پی کے مقابلے میں صرف 149 ووٹوں سے ہارا۔1997ء کا الیکشن پھر جیتا۔ 2002ء کا الیکشن پھر پاکستان پیپلز پارٹی کے مقابلے میں ہارا، لیکن 2008ء کا الیکشن جیت لیا اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور کلچر مقرر کیے گئے۔2013ء کے انتخابات میں وہ ناکام ٹھہرے۔ اس وقت وہ اے این پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]