کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
}}
| کارلوس پنجم | |
|---|---|
|
رومن کے بادشاہان; اطالیہ کے بادشاہان |
|
| عہد | ۲۸ جون ۱۵۱۹ء – ۲۷ اگست ۱۵۵۶ء[1] |
| پیشرو | میکسی میلین اول، مقدس رومی شہنشاہ |
| جانشین | فردلند اول، مقدس رومی شہنشاہ |
|
جونا قشتالة کی کے ساتھ تک ۱۵۵۵ء |
|
| پیشرو | جونا قشتالة کی |
| جانشین | فلپ دوم ہسپانیہ کا |
|
|
|
| پیشرو | فلپ اول قشتالة کا |
| جانشین | فلپ دوم ہسپانیہ کا |
| والد | فلپ اول قشتالة کا |
| والدہ | جونا قشتالة کی |
| پیدائش | ۲۴ فروری ۱۵۰۰ء Ghent, Flanders |
| وفات | ۲۱ سپتمبر ۱۵۵۸ء (عمر ۵۸ سال) Yuste, Spain |
| تدفین | El Escorial, San Lorenzo de El Escorial, Spain |
| دستخط | |
| مذہب | رومن کیتھولک |
کارلوس پنجم، (ہسپانوی زبان میں: Carlos I de España y V de Alemania، جرمن زبان میں: Karl V، اطالوی زبان میں: Carlo V، ڈنمارکی زبان میں: Karel V، فرانسسی زبان میں: Charles Quint، ترکی زبان میں: Şarlken، پیدائش: ۲۴ فروری ۱۵۰۰ء، وفات: ۲۱ سپتمبر ۱۵۵۸ء) ۱۵۱۹ء سے مقدس رومی شہنشاہت کے حکمران اور ۱۵۱۶ء سے لے کر ۱۵۵۶ء تک (اپنے چھوٹے بھائی کے لیے تخت چھوڑا) کارلوس اول کے نام سے سلطنت ہسپانیہ کا حکمراں رہا۔
کارلوس فردلند، شاہ ہسپانیہ کا نواسا اور میکسی میلین کے بیٹے فلپ کا بیٹا تھا۔[2]
حوالہ [ترمیم]
- ^ Date of Charles's abdication; on ۲۴ فروری ۱۵۵۸ء, the college of electors assembled at Frankfort accepted the instrument of Charles V's imperial resignation and declared the election of Ferdinand as emperor [1][2]
- ^ جدید تاریخ یورپ، باب-۷، یورپ اورنئی دنیا میں ہسپانوی سلطنت کا عروج، ص-۸۱، پروفیسر سید سراج الاسلام