یانگون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Yangon
ရန်ကုန်
Rangoon
—  شہر  —
Downtown Yangon in the evening
Official logo of Yangon
Logo
Yangon is located in میانمار
Yangon
Location of Yangon (Rangoon), Burma
متناسقات: 16°48′N 96°09′E / 16.8°N 96.15°E / 16.8; 96.15متناسقات: 16°48′N 96°09′E / 16.8°N 96.15°E / 16.8; 96.15
ملک میانمار
Region یانگون رگوں
آبادی c. 1028–1043
حکومت
 - میئر Hla Myint
رقبہ
 - کُل 231.2 میل2 (598.75 کلومیٹر2)
آبادی (2010)
 - کُل 5,998,000
 کثافتِ آبادی خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ محرفی تنقیط "�"۔/میل2 (خودکار/کلومیٹر2)
 - Ethnicities Bamar, Chin, Rakhine, Mon, Karen, Burmese Chinese, Burmese Indians, Anglo-Burmese
 - مذاہب بدھ مت, عیسائیت, ہندومت, اسلام
منطقۂ وقت MST (یو ٹی سی+6:30)
رموز رقبہ 1, 80, 99
ویب سائٹ www.yangoncity.com.mm

یانگون ( لاطینی: Yangon) جسے رنگون بھی کہا جاتا ہے میانمار کا ایک ملین آبادی کا شہر جو یانگون علاقہ میں واقع ہے۔ یانگون برما کا سابقہ درالحکومت اور اہم بندرگاہ ۔ دریائے ایروتی کے دہانے پر آباد ہے۔ اور برما کا سب سے بڑا شہر اور اہم تجارتی اور ثقافتی مرکز ہے۔ یہاں چاول چھڑنے ، لکڑی چیرنے ، تیل صاف کرنے اور جہاز سازی کے کارخانے ہیں۔ آٹھارویں صدی تک یہ ایک چھوٹا سا گاؤں تھا ۔ 1753ء میں برما کا درالسلطنت بنا ۔ 1842 میں انگریزوں کے زیرتسلط رہا ۔ 1930ء کے بھونچال میں نصف سے زیادہ شہر تباہ ہوگیا ۔ جنگ عظیم دوم میں جاپانی قبضے کے دوران بھی اسے کافی نقصان پہنچا ۔ بہادر شاہ ظفر یہیں دفن ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

یانگون ( لاطینی: Yangon) میانمار کا ایک ملین آبادی کا شہر جو یانگون رگوں میں واقع ہے۔ [1]

تفصیلات[ترمیم]

یانگون کا رقبہ 598.75 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 5,998,000 افراد پر مشتمل ہے۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Yangon". https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Yangon&redirect=no&oldid=601950936. 
سانچہ:میانمار-نامکمل    سانچہ:میانمار-جغرافیہ-نامکمل    {{{{{3}}}}}
سانچہ:میانمار-نامکمل سانچہ:میانمار-جغرافیہ-نامکمل
{{{{{3}}}}} {{{{{4}}}}}