یشیوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مقالہ بہ سلسلۂ مضامین

یہودیت

Star of David.svg
Lukhot Habrit.svg  Menora.svg

تاریخ یہودیت

عقائد
خدا کی وحدانیت · ارض اسرائیل · بنی اسرائیل · صدقہ · صنوعت
عبادات اور عبادت گاہیں
مِقواہ · شول · بیت مِقداش · منیان · شاخاریت · منخا · معاریب · شماع
تہوار
شابات · روش ھاشاناہ · عشرۃ التوبہ · یوم کِپور · سکوت · سِمخات توراہ · ہنوکا · عیدپوریم · عید فسح · شاوُوت
اہم شخصیات
ابراہیم · سارہ · اسحاق · یعقوب عرف اسرائیل · بارہ قبائل · موسیٰ · سلیمان · داؤد
کتب و قوانین
تورات · زبور
مشنی ·
تلمود · ہالاخا · کاشرُوت

یشیوا (عبرانی: ישיבה، لفظی معنی: بیٹھنا) یہودی مدرسہ جہاں ہالاخا اور بالخصوص تلمود کی تعلیم دی جاتی ہے، اور فتاوی صادر ہوتے ہیں۔ 20ویں صدی کے اواخر تک آرتھوڈوکس یشیوا میں عورتوں اور لڑکیوں کی تعلیم ممنوع تھی۔ لیکن حالیہ دور میں بہت سے آرتھوڈوکس یشیوات عورتوں اور لڑکیوں کے لیے بھی کھولے گئے۔ تاہم اصلاحی یہودیت کے یشیوات میں دونوں صنفوں کے لیے تعلیم کا انتظام ہوتا ہے۔