1979-80ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1979-80ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1979 ءسے اپریل 1980ء تک تھا۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ[ترمیم]
بین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
11 ستمبر 1979 | بھارت | آسٹریلیا | 2–0 [6] | — | — | — |
21 نومبر 1979 | بھارت | پاکستان | 2–0 [6] | — | — | — |
1 دسمبر 1979 | آسٹریلیا | ویسٹ انڈیز | 0–2 [3] | — | — | — |
14 دسمبر 1979 | آسٹریلیا | انگلستان | 3–0 [3] | — | — | — |
6 فروری 1980 | نیوزی لینڈ | ویسٹ انڈیز | 1–0 [3] | 1–0 [1] | — | — |
15 فروری 1980 | بھارت | انگلستان | 0–1 [1] | — | — | — |
27 فروری 1980 | پاکستان | آسٹریلیا | 1–0 [3] | — | — | — |
بین الاقوامی ٹورنامنٹس | ||||||
شروع کرنے کی تاریخ | ٹورنامنٹ | فاتح | ||||
23 نومبر 1980 | بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1979–80ء | ویسٹ انڈیز |
ستمبر[ترمیم]
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 1979-80ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ# 855 | 11–16 ستمبر | سنیل گواسکر | کم ہیوز | مدراس کرکٹ کلب گراؤنڈ, مدراس | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 856 | 19–24 ستمبر | سنیل گواسکر | کم ہیوز | ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 857 | 2–7 اکتوبر | سنیل گواسکر | کم ہیوز | گرین پارک اسٹیڈیم, کان پور | بھارت 153 رنز سے | |||
ٹیسٹ# 858 | 13–18 اکتوبر | سنیل گواسکر | کم ہیوز | فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ, دہلی | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 859 | 26–31 اکتوبر | سنیل گواسکر | کم ہیوز | ایڈن گارڈنز، کلکتہ | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 886 | 3–7 نومبر | سنیل گواسکر | کم ہیوز | وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی | بھارت ایک اننگز اور 100 رنز سے |
نومبر[ترمیم]
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 1979–80ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ# 861 | 21–26 نومبر | سنیل گواسکر | آصف اقبال | ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 863 | 4–9 دسمبر | سنیل گواسکر | آصف اقبال | ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم, دہلی | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 865 | 16–20 دسمبر | سنیل گواسکر | آصف اقبال | وانکھیڈے اسٹیڈیم, بمبئی | بھارت 131 رنز سے | |||
ٹیسٹ# 866 | 25–30 دسمبر | سنیل گواسکر | آصف اقبال | گرین پارک، کانپور | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 869 | 15–20 جنوری | سنیل گواسکر | آصف اقبال | ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, مدراس | بھارت 10 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ# 871 | 29 جنوری–3 فروری | گنڈاپا وشواناتھ | آصف اقبال | ایڈن گارڈنز، کلکتہ | میچ ڈرا |
بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز1979–80ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا سہ ملکی سیریز 1979–80ء ملاحظہ کریں۔
دسمبر[ترمیم]
ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1979-80ء ملاحظہ کریں۔
فرینک وورل ٹرافی ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ# 862 | 1–5 دسمبر | گریگ چیپل | ڈیرک مرے | دی گابا، برسبین | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 867 | 29 دسمبر–1 جنوری | گریگ چیپل | کلائیو لائیڈ | میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن | ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ# 870 | 26–30 جنوری | گریگ چیپل | کلائیو لائیڈ | ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ | ویسٹ انڈیز 408 رنز سے |
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1979-80ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ# 864 | 14–19 دسمبر | گریگ چیپل | مائیک بریرلی | ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ | آسٹریلیا 138 رنز سے | |||
ٹیسٹ# 868 | 4–8 جنوری | گریگ چیپل | مائیک بریرلی | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | آسٹریلیا 6 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ# 872 | 1–6 فروری | گریگ چیپل | مائیک بریرلی | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | آسٹریلیا 8 وکٹوں سے |
فروری[ترمیم]
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1979–80ء ملاحظہ کریں۔
واحد ایک روزہ بین الاقوامی میچ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ# 88 | 6 فروری | جیف ہاورتھ | کلائیو لائیڈ | اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ | نیوزی لینڈ 1 وکٹ سے | |||
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ# 873 | 8–13 فروری | جیف ہاورتھ | کلائیو لائیڈ | کیرس بروک، ڈنیڈن | نیوزی لینڈ 1 وکٹ سے | |||
ٹیسٹ# 875 | 22–27 فروری | جیف ہاورتھ | کلائیو لائیڈ | اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 877 | 29 فروری-5 مارچ | جیف ہاورتھ | کلائیو لائیڈ | ایڈن پارک، آکلینڈ | میچ ڈرا |
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 1979–80ء ملاحظہ کریں۔
گولڈن جوبلی ٹیسٹ میچ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ# 874 | 15–19 فروری | گنڈاپا وشواناتھ | مائیک بریرلی | وانکھیڈے اسٹیڈیم، بمبئی | انگلستان 10 وکٹوں سے |
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1979-80ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ# 876 | 27 فروری-2 مارچ | جاوید میانداد | گریگ چیپل | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | پاکستان 7 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ# 878 | 6–11 مارچ | جاوید میانداد | گریگ چیپل | اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ# 879 | 18–23 مارچ | جاوید میانداد | گریگ چیپل | قذافی اسٹیڈیم، لاہور | میچ ڈرا |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Season 1979/80"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020
- ↑ "Season 1979/80 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020