ایلزبتھ
ایلزبتھ (Elizabeth) یا ایلسبتھ (Elisabeth) یونانی کلمہ نویسی (Ἐλισάβετ, Elisábet) یا عبرانی نام الیشبع (Elisheba) معنی "میرے خدا کا حلف" جس کے کئی عرفی نام لبی (Libby)، لیزا (Lisa / Liza)، للی (Lilly / Lily) لز (Liz)، بتھ (Beth)، ایلا (Ella)، الیسا (Elisa)، ایلسی (Elise) صرفی طور پر بہت سے متعلق ناموں میں شامل ہیں۔
اولیاء (جن کے نام پر اکثر ایلزبتھ نام رکھا جاتا ہے)[ترمیم]
شہنشاہ بیگم[ترمیم]
انگلستان اور برطانیہ کی ملکہ[ترمیم]
مختلف ممالک کی بہت سے ملکائیں[ترمیم]
دیگر شخصیات[ترمیم]
- ایلزبتھ آرڈین - کینیڈین امریکی کاروباری
- الزبتھ بینکس - امریکی اداکارہ
- الزبتھ بیرٹ براؤننگ - انگریز شاعرہ
- الزبتھ بروکس - کینیڈین اداکارہ
- الزبتھ کولنز - کینیڈین تیراک
- الزبتھ مئے - کینیڈا کی گرین پارٹی کی رہنما
- الزبتھ مچل - امریکی اداکارہ
- الزبتھ مانٹگومری - امریکی اداکارہ
- الزبتھ پرکنس - امریکی اداکارہ
- الزبتھ ٹیلر - اینگلو امریکی اداکارہ
- الزبتھ وارن - امریکی سیاست دان
مقامات[ترمیم]
آسٹریلیا[ترمیم]
جنوبی افریقہ[ترمیم]
ریاستہائے متحدہ امریکا[ترمیم]
- الزبتھ، کولوراڈو
- الزبتھ، الینوائے
- الزبتھ، انڈیانا
- الزبتھ ٹاؤن، کینٹکی
- الزبتھ، لوزیانا
- کیپ الزبتھ، مینے
- جزائر الزبتھ
- الزبتھ، مینیسوٹا
- جھیل الزبتھ ٹاؤن شپ، مینیسوٹا
- سینٹ الزبتھ، مسوری
- الزبتھ، نیو جرسی
- الزبتھ شہر، شمالی کیرولائنا
- الزبتھ ٹاؤن، شمالی کیرولائنا
- الزبتھ، پنسلوانیا
- الزبتھ، مغربی ورجینیا