تبادلۂ خیال صارف:Ahmad.alhashimi

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Ahmad.alhashimi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,292 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:03, 29 دسمبر 2014 (م ع و) مجھ سے رابطہ کے لئے یہاں اپنا مطلوب تحریر کیجئے۔

پہلا مضمون[ترمیم]

محترم!

پہلے تو اردو ویکیپیڈیا پر خوش آمدید کہوں گا آپ کو، آپ نے پہلا مضمون لکھا، جو قابل تعریف ہے، آپ بہت حد تک ویکیپیڈیا کے طرز تحریر اور ترمیز (ٹیگز) سے آگاہ ہیں، جو اچھی بات ہے، میں نے مضمون میں معمولی ترمیم کی ہے اسے دیکھ کر آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ مضمون کے اندر فہرست طرز کے جملے کیسے شامل کرنے ہیں مزید یہ کہ آپ نے حوالہ جات غیر ویکی انداز میں دیئے ہیں، حوالہ ہمیشہ مضمون کے اندر اپنے مواد کے ساتھ ، یا جملہ ختم ہونے پر دیا جاتا ہے۔ آپ ان تمام حوالہ جات کو مضمون کے اندر جہاں جہاں ان کا مقام بنتا ہے ، وہاں منتقل کر دیں، حوالہ شامل کرنے کے لیے بس حوالہ کا ربط (لنک) یا عبارت (جو بھی ہو۔ اسے ان ٹیگز کے درمیاں اس طرح درج کر دیں۔ <ref>حوالہ کا ربط (لنک) یا عبارت</ref> ۔ انگریزی ویکی یا اردو ویکی کا کوئی مضمون کھول کر بھی آپ اسے دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے حوالہ شامل کیا گيا ہے۔ مزید یہ صفحات دیکھ لیں، ان سے آپ کو مزید مدد ملے گی۔

اوپر خوش آمدید کے خانہ میں بھی مختلف صفحات و معانت کی طرف رہنمائی کی گئی ہے، وقت نکال کر ان کو بھی ایک نظر دیکھ لیں، اور ہاں کیا اس کا کوئی تنظیمی طور پر اردو نام نہیں رکھا گیا؟ کیوں کہ یہ انگریزی میں ہے، اسے عربی اور اردو میں بھی تنظیمی طور پر ہونا چائيے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:03, 29 دسمبر 2014 (م ع و)

دیو بند[ترمیم]

  1. سانچہ:دیوبندی موجود ہے جس کو مسلسل تخریب کاری کی وجہ سے محفوظ کر دیا گیا ہے، تاہم آپ چاہیں تو ترامیم کے لیے اس کا حفاظتی درجہ کم کیا جا سکتا ہے۔
  2. سانچہ:دیوبندی میں اضافہ مستند ہونا چاہیے۔
  3. ایک کزارش ہے کہ اردو کی بورڈ استعمال کریں تحریك دیوبند گو کہ دکھنے میں یہ اردو ہی ہے لیکن اس میں ک عربی ہے۔ کیونکہ عربی میں کچھ الفاظ مثلاً ک - ی کا یونیکوڈ رمز مختلف ہے اس لیے ان کے استعمال سے مشکلات پیش آتی ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31, 13 اگست 2017 (م ع و)
سانچہ:دیوبندی کا حفاظتی درجہ کم کر دیا گیا ہے۔ سانچہ:تحریك دیوبند حذف کر دیا گیا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:32, 13 اگست 2017 (م ع و)