راؤ ہاشم خاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راؤ ہاشم خاں
رکنِ مجلس شوریٰ پاکستان
مدت منصب
15 اکتوبر 1993ء – 5 نومبر 1996ء
صدر وسیم سجاد (نگران)
فاروق لغاری
وزیر اعظم بے نظیر بھٹو
میاں محمود احمد (آئی جے آئی)
میاں محمود احمد (ن لیگ)
مدت منصب
26 مارچ 1977ء – 5 جولائی 1977ء
صدر فضل الہی چوہدری
وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
مدت منصب
14اپریل 1972ء – 7مارچ 1977ء
صدر ذوالفقار علی بھٹو
فضل الہی چوہدری
وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
معلومات شخصیت
نسل رانگڑ
مذہب سنی مسلمان
اولاد راؤ نسیم ہاشم خاں

راؤ محمد ہاشم خاں پاکستان پیپلز پارٹی کے پرانے اور لمبے عرصے تک جڑے رہنے والے کارکن (ساتھی) تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "حلقہ وار تفصیلی انتخابی نتائج، صفحہ-97" (PDF)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ 28 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017