ضلع کارگل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضلع کارگل
 

تاریخ تاسیس 1 جولا‎ئی 1979  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت کارگل   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ لداخ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 34°01′00″N 76°24′00″E / 34.016666666667°N 76.4°E / 34.016666666667; 76.4   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
  • گھرانوں کی تعداد
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
194103  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 9748001  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کارگل، بھارت کے ریاست جموں و کشمیر کے خطہء لداخ میں ایک ضلع ہے۔ کارگل ضلع 1979ء میں لداخ سے الگ ہو کر ایک نیا ضلع بنا۔ بھارت کے آزادی سے پہلے لداخ-بلتستان ریاست جموں و کشمیر کا حصہ تھا۔ کارگل مغرب میں گلگت بلتستان، جنوب میں کشمیر اور مشرق میں ضلع لیہ سے گھرا ہوا ہے۔ 1947 میں بھارت کے آزاد ہونے کے بعد بھارت پاکستان کے درمیان مسلہء کشمیر پر 1948 میں جنگ چھڑ گئی اور خطہء لداخ کے کچھ حصے پر پاکستان کا قبضہ ہوا۔ 1971 میں بھی بھارت پاکستان کی جنگ کارگل میں لڑی گئی۔ 1999 میں جبکی دونوں ملکوں کے پاس جوہری ہتھیار موجود تھے، پھر سے کارگل میں جنگ لڑی گئی۔ 2011 کی راے شماری کے حساب سے کارگل ریاست کے 22 ضلعوں میں سب سے کم آبادی والا ضلع ہے

بیرونی روابط[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ضلع کارگل في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ضلع کارگل في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء