تبادلۂ خیال صارف:عالیان
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 08:00, 24 جولائی 2017 (م ع و)
نئے مضامین[ترمیم]
آپ نے کئی نئے مضامین بنائے ہیں، لیکن ان میں کچھ آلاتی ترجمہ اور انگریزی مواد موجود ہے۔ کیا آپ اردو زبان جانتے ہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:21, 24 جولائی 2017 (م ع و)
- آلاتی ترجمہ ایک اضافی سہولت ہے جو مضمون کا ڈھانچہ یا ابتدائی مواد بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، لیکن اس پر مکمل انحصار درست نہیں۔ اسی طرح دوسرے آلات جیسے گوگل ترجمہ بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں لیکن اس ترجمہ کو ویکیپیڈیا پر ڈالنے سے قبل اس کی درستی لازم ہے۔ امید کرتے ہیں کہ آپ ان باتوں کا خیال رکھتے ہوئے اپنا ویکیپیڈیا کا سفر جاری رکھیں گے۔ فی الحال آپ نے جو مضامین بنائے ہیں انہیں حذف کرنے کی بجائے ان کی درستی کر دی جائے گی۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:13, 25 جولائی 2017 (م ع و)
مشینی ترجمہ[ترمیم]
مشینی مضامین بنانا فوری روک دیجیے اور Skeleton نما مضامین میں اضافہ کیجیے ان مضامین کو ایسے مت چھوڑیں کیونکہ ایسے مضامین اکثر حذف کردیے جاتے ہیں -- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:51, 24 جولائی 2017 (م ع و)
- کیا آپ Skeleton نما مضامین کی مثال دے سکتے ہیں؟۔آپ کے جواب کا منتظر— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست عالیان (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- آپ کی شراکتوں کے حساب سے جتنے بھی مضامین ہیں وہ کھوکھلے مضامین ہیں -- بخاری سعید تبادلہ خیال 16:33, 24 جولائی 2017 (م ع و)