تاش پتے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تاش کے پتے

تاش پتے (Playing Cards) مضبوط کاغذکے 54 ٹکڑوں (جنہیں پتے کہتے ہیں ) پر مشتمل ایک مجموعے کا نام ہے جس سے بیشمار اقسام کے کھیل کھیلے جاتے ہیں۔ ان میں برج، رنگ، سویپ، رمی اور کڑونج شامل ہیں۔

تاش کے 52 پتے پانچ قسموں میں تقسیم ہوتے ہیں جن میں ایک قسم جوکر ہے جو دو پتے ہوتے ہین۔ باقی چار اقسام ہیں جن کے نام اینٹ (حکم (♠)، پان () اور چڑیا (♣) ہیں۔ ان چار قسم پتوں کے خاص نشان ہوتے ہیں اور ہر قسم کی تعداد 13 ہوتی ہے۔

ان ہر چار قسم میں یہ پتے شامل ہوتے ہیں، سب سے نیچے درجے سے سب سے اونچے تک جاتی ترتیب میں ( یکّا اکثر سب سے اونچا درجہ بھی اختیار کرتا ہے):

  • A- یکّا (انگریزی: Ace)
  • 2-دُوا
  • 3 - تِیّا
  • 4- چَوّا
  • 5- پنجہ
  • 6- چھکّا
  • 7- ستّا
  • 8- اٹّھا
  • 9- نہلا
  • 10- دہلا
  • J- غلام (انگریزی: Jack)
  • Q- ملکہ
  • K- بادشاہ

مکمل تفصیلی پتے[ترمیم]

پان اینٹ حکم چڑیا
A of heart A of diamond A of spade A of club
2 of heart 2 of diamond 2 of spade 2 of club
3 of heart 3 of diamond 3 of spade 3 of club
4 of heart 4 of diamond 4 of spade 4 of club
5 of heart 5 of diamond 5 of spade 5 of club
6 of heart 6 of diamond 6 of spade 6 of club
7 of heart 7 of diamond 7 of spade 7 of club
8 of heart 8 of diamond 8 of spade 8 of club
9 of heart 9 of diamond 9 of spade 9 of club
10 of heart 10 of diamond 10 of spade 10 of club
J of heart J of diamond J of spade J of club
Q of heart Q of diamond Q of spade Q of club
K of heart K of diamond K of spade K of club


تاش کی ابتدا چین میں ہوئی۔ بذریعہ مصر اور مملوک یہ ترکی اور پھر یورپ پہنچا۔

حوالہ جات[ترمیم]