شبلی فراز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شبلی فراز
 

مناصب
رکن ایوان بالا پاکستان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
12 مارچ 2015 
حلقہ انتخاب خیبر پختونخوا  
قائد ایوان بالا (پاکستان)   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 اگست 2018  – 4 جون 2020 
راجہ ظفرالحق  
شہزاد وسیم  
وزیر اطلاعات و نشریات پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 اپریل 2020  – 2 مارچ 2021 
فردوس عاشق اعوان  
فواد چوہدری  
معلومات شخصیت
مقام پیدائش خیبر پختونخوا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد احمد فراز   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انویسٹمنٹ بینکر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید شبلی فراز ایک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018ء سے قائد ایوان بالا ہیں۔ وہ سنہ 2015ء سے خیبر پختونخوا سے ایوان بالا پاکستان کے رکن ہیں۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن ہیں۔ شبلی فراز ایئر فورس میں بطور کمیشنڈ پائلٹ آفیسر فرائض سر انجام دے چکے ہیں جبکہ کمرشل پائلٹ کے طور پر بھی انھوں نے کام کر رکھا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]