طارق باجوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طارق باجوہ
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مناصب
گورنر بینک دولت پاکستان (19  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 جولا‎ئی 2017  – 3 مئی 2019 
اشرف محمود وطرہ  
رضا باقر  
عملی زندگی
مادر علمی جون ایف کینیڈذی سرکاری اسکول
ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ بینکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

طارق باجوہ پاکستان کے انیسویں گورنر بینک دولت پاکستان ہیں۔[1] وہ تیسرے بیوروکریٹ ہیں جن کو بینک دولت پاکستان کا گورنر لگایا گیا ہے۔ طارق باجوہ واحد پاکستانی ہیں جن کو ہارورڈ یونیورسٹی سے لیتور فیلوشپ حاصل ہے۔ اسی ادارے سے انھوں نے ایم پی اے لی ہے۔[2] باجوہ نے 7 جولائی 2017ء کو مرکزی بینک کے گورنر نامزد ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Country paying the price for fleeting SBP governors"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2018 
  2. "Tariq Bajwa named as new SBP governor – The Express Tribune"۔ 7 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]