نظم الاسلام
نظم الاسلام | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 21 مارچ 1991ء (33 سال) ڈھاکہ |
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم ڈھاکہ ڈویژن کرکٹ ٹیم (2009–) چٹاکانگ ڈویژن کرکٹ ٹیم (2010–2011) بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم (2011–2012) باریسال برنر (2012–2013) بنگلہ دیش قومی انڈر-23 کرکٹ ٹیم (2013–2013) سہلٹ سکسر (2015–2015) |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش |
درستی - ترمیم |
کرکٹ کی معلومات | |
---|---|
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز |
حیثیت | گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم |
|
پہلا ٹی20 (کیپ 60) | 15 فروری 2018 بمقابلہ سری لنکا |
آخری ٹی20 | 5 اگست 2018 بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2009 – تاحال | ڈھاکہ ڈویژن |
2010–11 | چٹاکانگ ڈویژن |
2011–12 | بنگلہ دیش اے |
2012–13 | باریسال برنر |
2013 | بنگلہ دیش انڈر-23 |
2013–14 | ساؤتھ زون |
2014 – تاحال | ایسٹ زون |
2015 | سلہٹ سپر سٹار |
ماخذ: ایس ایس پی این کرک انفو، 6 اگست 2018 |
محمد نظم الاسلام (پیدائش: 21 مارچ 1991ء) جو بعض اوقات عرفی نام اپو سے بنھی جانے جاتے ہیں، ایک بنگلہ دیشی فرسٹ کلاس، لسٹ اے اور ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی ہیں جو 2009–10ء بنگلہ دیش کرکٹ سیزن سے کھیل رہے ہیں۔ نظم الاسلام بائیں ہاتھ سے بلے بازی اور بائیں بازو سے آرتھوڈکس اسپین گیند بازی کرتا ہے۔ نظم الاسلام ڈھاکہ ڈویژن کی طرف سے قومی کرکٹ لیگ (این سی ایل) میں کھیلا ہے۔ اور ملک کی طرف سے بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم اور بنگلہ دیش قومی انڈر-23 کرکٹ ٹیم کی طرف سے بنگلہ دیش کرکٹ لیگ (بی سی ایل) میں ایسٹ زون اور ساؤتھ زون دونون کی طرف سے کھیلا ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Nazmul Islam"۔ کرکٹtArchive۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2016
بیرونی روابط[ترمیم]
- "نظم الاسلام"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2016
زمرہ جات:
- 1991ء کی پیدائشیں
- 21 مارچ کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بنگلہ دیش کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- بنگلہ دیش کے کرکٹ کھلاڑی
- بنگلہ دیش کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- راجشاہی کنگز کے کرکٹ کھلاڑی
- سلہٹ سکسرز کے کرکٹ کھلاڑی
- باریسال بلز کے کرکٹ کھلاڑی
- رنگ پور رائڈرز کے کرکٹ کھلاڑی
- ڈھاکہ کے کرکٹ کھلاڑی
- ساؤتھ زون کے کرکٹ کھلاڑی
- ایسٹ زون کے کرکٹ کھلاڑی
- چٹاگانگ ڈویژن کے کرکٹ کھلاڑی
- ڈھاکہ ڈویژن کے کرکٹ کھلاڑی
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں بنگلہ دیشی طلائی تمغا یافتگان
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ کے تمغا یافتگان