نظم الاسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نظم الاسلام
شخصی معلومات
پیدائش 21 مارچ 1991 (30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈھاکہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم
Flag of Bangladesh.svg ڈھاکہ ڈویژن کرکٹ ٹیم (2009–)
Flag of Bangladesh.svg چٹاکانگ ڈویژن کرکٹ ٹیم (2010–2011)
Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم (2011–2012)
Flag of Bangladesh.svg باریسال برنر (2012–2013)
Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش قومی انڈر-23 کرکٹ ٹیم (2013–2013)
Flag of Bangladesh.svg سہلٹ سکسر (2015–2015)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نظم الاسلام
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیبائیں ہاتھ سے
گیند بازیبائیں بازو سے آرتھوڈکس اسپین
حیثیتاسپین کینڈ باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 60)15 فروری 2018  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی205 اگست 2018  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
قومی کرکٹ
سالٹیم
2009 – تاحالڈھاکہ ڈویژن
2010–11چٹاکانگ ڈویژن
2011–12بنگلہ دیش اے
2012–13باریسال برنر
2013بنگلہ دیش انڈر-23
2013–14ساؤتھ زون
2014 – تاحالایسٹ زون
2015سلہٹ سپر اسٹار
ماخذ: ایس ایس پی این کرک انفو، 6 اگست 2018

محمد نظم الاسلام (پیدائش 21 مارچ 1991ء)، جو نظم الاسلام اور بعض اوقات عرفی نام اپو سے جانے جاتے ہیں، ایک بنگلہ دیشی فرسٹ کلاس، لسٹ اے اور ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی ہیں جو 2009–10 بنگلہ دیش کرکٹ سیزن سے کھیل رہے ہیں۔ نظم الاسلام بائیں ہاتھ سے بلے بازی اور بائیں بازو سے آرتھوڈکس اسپین گیند بازی کرتا ہے۔ نظم الاسلام ڈھاکہ ڈویژن کی طرف سے قومی کرکٹ لیگ (این سی ایل) میں کھیلا ہے۔ اور ملک کی طرف سے بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم اور انڈر-23 لیول کی طرف سے بنگلہ دیش کرکٹ لیگ (بی سی ایل) میں ایسٹ زون اور ساؤتھ زون دونون کی طرف سے کھیلا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nazmul Islam". کرکٹtArchive. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2016. 

بیرونی روابط[ترمیم]

  • "نظم الاسلام". ای ایس پی این کرک انفو. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2016. 

سانچہ:Rajshahi Kings squad

سانچہ:Bangladesh-cricket-bio-1990s-stub