تبادلۂ خیال:مالکی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فقہ مالکی اور چیز ہے اور مالکی اور چیز؟؟ دونوں ایک نہیں ہیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:09، 21 اکتوبر 2018ء (م ع و)

مذہب مالکی، فقہ مالکی اور مالکی ایک ہی مضمون میں ہونا چاہیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:55، 21 اکتوبر 2018ء (م ع و)
حضور والا تینوں بالکل الگ الگ چیزیں ہیں آپ کو غلط فہمی ہو رہی ہے تینوں کے مضامین بھی الگ الگ بننے چاہیے۔مذہب فقہ سے وسیع تر ہوتا ہے جس میں عقائد نیز دیگر بہت سے دستورات اور الگ مقدمات شامل ہیں، فقہ میں صرف دینی احکام اور اس کے مقدمات ہوتے ہیں اور مالکی ان دو کو بھی شامل ہے اس کے علاوہ مالکی افراد کو بھی شامل ہے۔ ہم سوچ سمجھ کر بات لکھتے ہیں آپ بھی غور فرما لیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:20، 21 اکتوبر 2018ء (م ع و)
قبلہ مالکی کے نام سے دونوں کا مواد شامل کرنے کا کہا تھا شاید جلد بازی جملہ درست نہیں لکھ سکا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:50، 21 اکتوبر 2018ء (م ع و)