چوڑی دار پاجامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چوڑی دار پاجامہ

چوڑی دار پاجامہ (انگریزی: Churidar) وہ تنگ پاجامہ جس کی مہریاں لمبی ہونے کی وجہ سے ٹخنوں پر کپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]