دو ضدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دو ضدی
Original title2 Ziddi
ہدایت کاریونس راٹھور
پرویز ثاقب
ایم عثمان
پروڈیوسرچوہدری عبدالقیوم
ایس زبیر احمد
عارف چوہدری
تحریرسید نور
ستارے
راویمیاں سعید
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافینصیرالدین (سی اے پی)
ایڈیٹرمطیف شیخ
لیاقت نذیر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاراقبال گروپ
تاریخ نمائش
دورانیہ
142 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 3 ملین (US$28,000)
باکس آفسروپیہ 5 کروڑ (US$470,000)

دو ضدی (انگریزی: Do Ziddi) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 3 جون، 1983ء كو ہوئى یہ فیملی ڈراما اور ایکشن فلموں کی بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں فلوپ ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار یونس راٹھور تھے۔ فلمسازی کی تھی چوہدری عبدالقیوم۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، ناہید اختر، افشاں اور مہناز نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر حزیں قادری، خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ashiq Ali Hujra Shah Muqeem (30 اگست 2018ء)۔ "The posters are old and worn, feel free to enquire about the extent of wear and tear about any specific poster that may interest you."۔ www.desimovies.biz۔ Original Poster of Do Ziddi (1983) Sultan Rahi, Mumtaz, Aliya, Shujaat Hashmi, Afzaal Ahmad۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2019 

بیرونی روابط[ترمیم]