توہین رسالت کے ملزمان کو قتل کرنے والوں کی فہرست
توہین رسالت کے ملزمان کو قتل کرنے والوں کی فہرست۔
دور حاضر[ترمیم]
- سید عبدالرشید [1]بعمر 50 سال سکنہ دہلیتاریخ وفات 14 نومبر 1926ء۔[2]
- علم دین شہید[3] سکنہ لاہور بعمر 21 سالتاریخ وفات 30 اکتوبر 1929ء بمقام سنٹر جیل میانوالی۔
- محمد صدیق [4]بعمر 21 سال سکنہ قصورتاریخ وفات 6 مارچ 1935ء
- عبدالقیوم [5]بعمر 23 سال سکنہ ہری پور ضلع ایبٹ آباد مقام وفات کراچیتاریخ وفات 19 مارچ 1935ء۔
- حسن دین میانی قبرستان لاہورتاریخ وفات 29 جون 1936ء
- عبدالرحمن بعمر 24 سال سکنہ مانسہرا ضلع ایبٹ آبادتاریخ وفات 27 جولائی 1936ء
- محمد اسحاق سکنہ سلامت پورہ لاہورتاریخ وفات 25 مارچ1936ء
- مرید حسین نمبردار بعمر 22 سال قوم قریشی سکنہ بھلہ کریالہ ضلع چکوال شہادت کی تاریخ 24 ستمبر 1937ء۔
- صوفی محمد عبداللہ بعمر 32 سال ضلع قصور مقام وفات خانقاہ ڈوگراں مدفون امرت سر (بھارت)تاریخ وفات 1938ء
- ملک میاں محمد قوم اعوان بعمر 17 سال سکنہ تلہ گنگ ضلع چکوال شہادت کی تاریخ 12 اپرل 1938ء
- امیر احمد دوست محمد عبد اللہ مقام وفات کلکتہ (بھارت)
- مولوی منظور حسین سکنہ موضع بھیس ضلع چکوال مقام وفات و مقام مدفون بمقام عباسیہ متصل لکی مروت صوبہ سرحدتاریخ وفات جولائی 1944ء بعمر 34 سال۔
- محمد منیر (ضلع فیروز پور (بھارت)
- محمد حنیف سکنہ بھوپال (بھارت)
- غلام محمد سکنہ جہلم
- اللہ دتہ سکنہ جہلم
- عامر عبدالرحمن چیمہ ولد پروفیر نذیر احمد چیمہ سکنہ ساروکی چیمہ ضلع حافظ آباد رہائشی کشمیریاں روڈ راولپنڈی تاریخ 4 دسمبر 1977ء بمقام راولپنڈیتاریخ وفات 2 مئی 2006ء یعنی عمر 29 سال مقام وفات جرمن جیل مدفون آبائی گاؤں۔[6]
- ممتاز قادری[7]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "سید عبدالرشید"
- ↑ "غازی عبد الرشید شہید, کتاب،ناموس رسالت ﷺ کے سات شہید،ص 73"۔ www.archive.org
- ↑ "علم دین"
- ↑ "محمد صدیق"
- ↑ "عبد القیوم"
- ↑ شہیدان ناموس رسالت، محمد متین خالد، فاتح پبلشر لاہور
- ↑ http://dailykhabrain.com.pk/2016/12/28/21934/