شاہد کريم اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہد کريم اللہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 فروری 1948ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سفیر پاکستان برائے سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2005  – 2009 
عبد العزیز مرزا  
 
عملی زندگی
مادر علمی نیول وار کالج
پاکستان ملٹری اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار ،  بحری افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پاک بحریہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ امیر البحر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لیجن آف آنر
 ہلال امتیاز    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایڈمرل شاہد کریم اللہ پاک بحریہ کے سولہویں سربراہ رہے ہیں۔
ایڈمرل شاہد کریم اللہ4 فروری 1948ء کو پیدا ہوئے اورانھوں نے 1969ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1971ء اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 3 اکتوبر 2002ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 6 اکتوبر 2005ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ انھیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر حکومت پاکستان کی جانب سے نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال امتیاز( ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری)، ستارہ جرأت اور تمغا امتیاز (ملٹری) اور حکومت فرانس کی جانب سے لیجن آف آنرکے ا عزازت عطا ہوئے ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 04 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019