ضدی خان
Appearance
ضدی خان | |
---|---|
Original title | Ziddi Khan |
ہدایت کار | دیدار مختار ملک (معاون) |
پروڈیوسر | جی ایس اینڈ کمپنی |
تحریر | تنویر کاظمی |
ستارے | |
راوی | میاں شفیق |
موسیقی | ماسٹر عبداللہ |
سنیماگرافی | سرور گل |
ایڈیٹر | میاں رفیق، ذو الفقار ببو |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | فامؤس ویڈیو (یوکے) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 148 منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
بجٹ | ₹5 million (امریکی $70,000) |
باکس آفس | ₹3 billion (امریکی $42 ملین) |
ضدی خان (انگریزی: Ziddi Khan) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 15 نومبر، 1985ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز اور میوزیکل ڈراما کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار دیدار ہیں۔ جبکہ فلم ساز جی ایس اینڈ کمپنی والے تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی تنویر کاظمی نے نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر حزیں قادری اور وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں اور مسعود رانا نے گیت گائے۔
کاسٹ
[ترمیم]
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (13 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم ضدی خان کا اوریجنل پوسٹر دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020
بیرونی رابطہ
[ترمیم]- ضدی خان آئی ایم ڈی بی پر
- ضدی خان ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- ضدی خان ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- ضدی خان ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر