ضدی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضدی خان
250px
Original titleZiddi Khan
ہدایت کاردیدار
مختار ملک (معاون)
پروڈیوسرجی ایس اینڈ کمپنی
تحریرتنویر کاظمی
ستارے
راویمیاں شفیق
موسیقیماسٹر عبداللہ
سنیماگرافیسرور گل
ایڈیٹرمیاں رفیق، ذوالفقار ببو
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارفامؤس ویڈیو (یوکے)
تاریخ نمائش
دورانیہ
148 منٹ
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زبانپنجابی
بجٹ5 million (امریکی $70,000)
باکس آفس3 billion (امریکی $42 ملین)

ضدی خان (انگریزی: Ziddi Khan) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 15 نومبر، 1985ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز اور میوزیکل ڈراما کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار دیدار ہیں۔ جبکہ فلم ساز جی ایس اینڈ کمپنی والے تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی تنویر کاظمی نے نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر حزیں قادری اور وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں اور مسعود رانا نے گیت گائے۔

کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عاشق علی، حجرہ شاہ مقیم (13 اکتوبر 2020ء). "«پاکستانی پنجابی فلم ضدی خان کا اوریجنل پوسٹر دستیاب ہے»". دیسی مووئیز ویب میں. محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020. 

بیرونی رابطہ[ترمیم]