محسن فخری زادہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حاجی   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محسن فخری‌زاده
(فارسی میں: مُحسن فخری‌زاده ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1958ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 نومبر 2020ء (61–62 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن امامزادہ صالح   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران (1979–2020)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ شہید بہشتی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ جوہری طبیعیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ امام حسین   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ بریگیڈیئر جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نشان نصر (2020)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محسن فخری زادہ مہابادی (1958- 27 نومبر 2020ء) جمہوریہ اسلامی ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک افسر ، امام حسینؑ یونیورسٹی تہران میں فزکس کے پروفیسر اور انتہائی قابل جوہری سائنس دان تھے۔ انھیں 28 نومبر 2020ء کو ایران کے شہر تہران کے علاقے دماوند میں ایک دہشت گرد حملے میں شہید کر دیا گیا۔[7] وہ تا دم وفات وزارت دفاع میں تحقیق و ایجادات کے شعبہ کے سربراہ تھے۔[8]

امریکی فارن پالیسی کی شائع کردہ دنیا کے 500 بااثر اشخاص کی فہرست میں محسن فخری‌زاده کو ایران کے 5 بااثر ترین افراد میں شمار کیا گیا تھا۔ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے 24 مارچ 2007 ء کو پاس ہونے والی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد نمبر 1747 میں ان کا نام پابندی والے افراد کی فہرست میں شامل تھا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.theguardian.com/world/2020/nov/27/mohsen-fakhrizadeh-thought-to-be-key-figure-in-irans-nuclear-efforts
  2. Iran: un scientifique spécialisé dans le domaine du nucléaire assassiné près de Téhéran (médias) — اخذ شدہ بتاریخ: 27 نومبر 2020
  3. Iran scientist linked to military nuclear program killed — اخذ شدہ بتاریخ: 27 نومبر 2020
  4. Mohsen Fakhrizadeh: What were the motives behind his killing? — ناشر: بی بی سی — شائع شدہ از: 29 نومبر 2020
  5. Assassinated Iranian nuclear scientist awarded top honour — اخذ شدہ بتاریخ: 14 دسمبر 2020
  6. "شهید فخری زاده کیست؟" 
  7. قوه قضائیه (2020-11-27)۔ "رئیس سازمان پژوهش و نوآوری وزارت دفاع در یک عملیات تروریستی به شهادت رسید"۔ قوه قضائیه | خبرگزاری میزان | Mizan Online News Agency (بزبان فارسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2020 
  8. "وزارت دفاع ایران کشته شدن محسن فخری‌زاده را تأیید کرد" (بزبان فارسی)۔ بی بی سی فارسی