بلجئیم قومی خواتین کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیلجیم
بیلجیئم کا پرچم
بین الاقوامی کرکٹ کونسل
آئی سی سی درجہ بندی موجودہ[1] بہترین کارکردگی
ٹی20 52nd 44th (2019-02-06)
15 اگست 2020 تک

"بیلجیئم قومی خواتین کرکٹ ٹیم" بیلجیئم کی قومی ٹیم ہے۔ یہ کے بی سی بی (رائل بیلجیئم کرکٹ فیڈریشن، برکیم میں واقع) کے زیر انتظام ہے اور بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں میں حصہ لیتی ہے۔ 2013 تک، اس نے کبھی بھی کسی یورپی چیمپیئن شپ میں حصہ نہیں لیا اور نہ ہی کبھی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا۔ اپریل 2018 میں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام ممبروں کو خواتین کی ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (WT20I) کی مکمل حیثیت دی۔ لہذا، یکم جولائی 2018 کے بعد بیلجیم کی خواتین اور کسی اور بین الاقوامی ٹیم کے مابین کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچ ایک مکمل WT20I ہوں گے۔[2]

کرکٹ ورلڈکپ برائے خواتین[ترمیم]

سال پوزیشن کھیلے ج ہ پی بی پی اے
انگلستان کا پرچم 1973 کوالیفائی نہیں کیا
آسٹریلیا کا پرچم 1978 کوالیفائی نہیں کیا
نیوزی لینڈ کا پرچم 1982 کوالیفائی نہیں کیا
آسٹریلیا کا پرچم 1988 کوالیفائی نہیں کیا
انگلستان کا پرچم 1993 کوالیفائی نہیں کیا
بھارت کا پرچم 1997 کوالیفائی نہیں کیا
نیوزی لینڈ کا پرچم 2000 کوالیفائی نہیں کیا
سال پوزیشن کھیلے ج ہ پی بی پی اے
جنوبی افریقا کا پرچم 2005 کوالیفائی نہیں کیا
آسٹریلیا کا پرچم 2009 کوالیفائی نہیں کیا
انگلستان کا پرچم 2013 کوالیفائی نہیں کیا
بھارت کا پرچم 2017 کوالیفائی نہیں کیا
نیوزی لینڈ کا پرچم 2021 کوالیفائی نہیں کیا
کل 0/12 0 0 0 0 0

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ICC Rankings"۔ International Cricket Council 
  2. "All T20I matches to get international status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2018