ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/ٹیسٹ کرکٹ ٹرپل سنچریوں کی فہرست
Appearance
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
یہ فہرست انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔
فہرست کو رائے شماری کے نتیجے کی بنیاد پر منتخب فہرست کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:17، 18 مارچ 2022ء (م ع و)