حیات محمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


حیات محمود
معلومات شخصیت

حیات محمود (بنگالی: হায়াত মাহমুদ)‏ )18 ویں صدی کے آواخر میں ایک بنگالی مسلمان کماندار تھے جو بعد میں بریشال میں امپید پور کے زمیندار بن گئے۔ وہ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف لڑتے تھے۔ انہوں نے باریسال میں میاں باری مسجد کی تعمیر کی جو بنگلہ دیش میں سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سراج الدین احمد (2010)۔ "হায়াত মাহমুদ, কড়াপুরের মিয়া পরিবার" [حیات محمود اور کڑاپور کا میاں خاندان]۔ বরিশাল বিভাগের ইতিহাস [تاریخ بریشال دویژن] (بزبان بنگالی)۔ 1۔ ڈھاکہ: بھاسکر پرکاشنی