آرکاٹ، ویلور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آرکاٹ
قصبہ
اٹھارویں صدی کا دہلی گیٹ
اٹھارویں صدی کا دہلی گیٹ
ملکبھارت
ریاستتمل ناڈو
ضلعویلور ضلع
تحصیلآرکاٹ
حکومت
 • مجلسآرکاٹ بلدیہ
بلندی164 میل (538 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل55,955
زبانیں
 • دفتریتمل زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
پن کوڈ632503
ٹیلیفون کوڈ91 4172
گاڑی کی نمبر پلیٹTN 23, TN 73
لوک سبھا حلقہاراکونم
شہری ایجنسیآرکاٹ بلدیہ

آرکاٹ جنوبی بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے ویلور ضلع میں واقع ایک شہر ہے۔ اس شہر کے کنارے دریائے پالار بہتا ہے۔ یہ شہر چینائی اور بنگلور کی شاہراہ پر واقع ہے۔ اس شہر کی بریانی بہت مشہور ہے۔

تاریخ[ترمیم]

وجہ تسمیہ[ترمیم]

اس کی وجہ تسمیہ کچھ یوں ہے۔ تمل زبان میں آرو کا مطلب ہے دریا (ندی) کے اور کاڈو کا مطلب جنگل۔ یعنی آرکاڈ کا مطلب ندی اور جنگل کا علاقہ۔

کارناٹک یا کرناٹک[ترمیم]

1692ء میں آرکاٹ کی نوابیت کا قیام ہوا۔ مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے ذوالفقار علی خان کو نواب کے عہدہ پر فائز کیا۔ تب سے کرناٹک نوابی حکمرانی شروع ہوئی۔

جغرافیہ[ترمیم]

آرکاٹ کا محل وقوع 12°54′N 79°20′E / 12.9°N 79.33°E / 12.9; 79.33.[1] ہے۔ اور سطح سمندر سے اوسط بلندی 164 metres (538 ft) پر واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Maps, Weather, and Airports for Arcot, India". fallingrain.com. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 

بیرونی روابط[ترمیم]