آزاد کشمیر کے پٹھان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے پانچ اضلاع میں پٹھانوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے جو کئی صدیاں پہلے یہاں آ کر آباد ہوئے جن میں یوسفزئی نیازی آفریدی اور سدوزئی شامل ہیں سدوزئی جہنیں مقامی پہاڑی زبان میں سدھن بھی کہا جاتا ہے[1] ان سدوزئیوں نے آزاد کشمیر کے علاقہ سدھنوتی جو ان ہی کے نام کی وجہ تسمیہ پر آباد ہوا [2] اس پر تیرویں صدی عیسوی میں افغانستان سے حملہ کیا جس کا پہلا نام بھان پورا تھا جس کے ہندو حکمرانوں کو سدوزئیوں نے شکست دے کر بھان پورا کا نام سدھنوتی رکھا اور سدھنوتی ریاست پر تیرویں صدی عیسوی سے 1837ء تک ان سدھن سدوزئیوں کی اولاد نے حکومت کی[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تذکرہ پٹھانوں کی اصلیت اور ان کی تاریخ https://www.rekhta.org/ebooks/detail/tazkira-pathanon-ki-asliyat-aur-unki-tareekh-roshan-khan-ebooks?lang=ur
  2. سدھنوتی کی وجہ تسمیہ جانے کے لیے ہندوستان کی پہلی مردم شماری 1881ء سے حاصل کردہ رپورٹ لیفٹیننٹ کرنل جے ایم وکلے کی کتب پنجابی مسلم کے اس لنک کو اوپن کریں https://books.google.com.sa/books?redir_esc=y&id=4MMGAQAAIAAJ&dq=book+punjabi+muslim&focus=searchwithinvolume&q=Sudhan+
  3. تاریخ اقوام پونچھ کشمیر محمد دین فوق https://www.google.com.sa/books/edition/T%C4%81r%C4%ABk%CC%B2h%CC%B2_i_aqv%C4%81m_i_P%C5%ABnch/7iVuAAAAMAAJ?hl=ur
Pathans of Pakistan Azad Kashmir
گنجان آبادی والے علاقے
ضلع سدھنوتی ضلع پونچھ ضلع باغ, ضلع کوٹلی ضلع مظفر آباد Azad Kashmir
زبانیں
ہندکو زبانپہاڑی زبانانگریزی زبان. Urdu
مذہب
اسلام 100% •
متعلقہ نسلی گروہ
پشتون