آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز2015ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز2015ء
ویسٹ انڈیز
آسٹریلیا
تاریخ 27 مئی 2015ء – 15 جون 2015ء
کپتان دنیش رامدین مائیکل کلارک
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور جیسن ہولڈر (116) سٹیوسمتھ (283)
زیادہ وکٹیں جیروم ٹیلر (8) جوش ہیزل ووڈ (12)
بہترین کھلاڑی جوش ہیزل ووڈ (آسٹریلیا)

کھلاڑیوں کے دستے[ترمیم]

آسٹریلیا نے 31 مارچ 2015ء کو اپنی ٹیم کا اعلان کیا۔ ان میں تین غیر کیپڈ کھلاڑی، اسپنر فواد احمد، وکٹ کیپر پیٹرنیویل اور بلے باز ایڈم ووجز شامل تھے۔[1] ویسٹ انڈیز نے 24 مئی 2015 کو ایک تربیتی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ شیو نارائن چندر پال کو 12 رکنی تربیتی دستے میں منتخب نہیں کیا گیا،[2] ایک فیصلہ جس پر برائن لارا نے تنقید کی تھی۔[3] تاہم، سابق فاسٹ باؤلر مائیکل ہولڈنگ نے سلیکٹرز کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ "میں نہیں مانتا کہ کرکٹرز کو صرف سیریز کی خاطر سیریز حاصل کرنی چاہیے"۔[4] مکمل اسکواڈ کا اعلان 30 مئی کو کیا گیا، جس میں چندر پال کو بالآخر ڈراپ کر دیا گیا۔ آسٹریلیا کے کرس راجرز کو پہلے ٹیسٹ سے قبل نیٹ میں پریکٹس کے دوران چوٹ لگنے کی وجہ سے سیریز سے باہر کر دیا گیا۔[5][6][7]

 ویسٹ انڈیز  آسٹریلیا

ٹیسٹ[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

3–7 جون 2015ء
سکور کارڈ
ب
148 (53.5 اوور)
شائی ہوپ 36 (54)
جوش ہیزل ووڈ 3/33 (15 اوورز)
318 (107 اوورز)
ایڈم ووجز 130* (247)
دیویندر بشو 6/80 (33 اوور)
216 (86 اوور)
مارلن سیموئلز 74 (184)
مچل اسٹارک 4/28 (18 اوور)
47/1 (5 اوور)
ڈیوڈ وارنر (کرکٹ کھلاڑی) 28 (20)
جیروم ٹیلر 1/22 (3 اوور)
آسٹریلیا 9 وکٹ سے جیت گيا
ونڈسرپارک (ڈومینیکا)|ونڈسرپارک، روسو، ڈومینیکا
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ایڈم ووجز (آسٹریلیا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • شین ڈاؤرچ (ڈبلیو آئی) اور ایڈم ووجز (آسٹریلیا) دونوں نے اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلا۔
  • ایڈم ووجز سب سے زیادہ عمر کا کھلاڑی جس نے اپنے پہلے ٹیسٹ میں سو دوڑیں بنائیں۔[8]

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

11–15 جون 2015ء
سکور کارڈ
ب
399 (126.5 اوور)
سٹیوسمتھ 199 (361)
جیروم ٹیلر 6/47 (25 اوور)
220 (59. 5اوور)
جیسن ہولڈر 82* (63)
جوش ہیزل ووڈ 5/35 (15.5 اوور)
212/2ڈکلیئر (65 اوور)
شان مارش 69 (153)
کیمار روچ 1/26 (9 اوور)
114 (42 اوور)
دنیش رامدین 29 (74)
مچل اسٹارک 3/34 (13 اوور)
آسٹریلیا 227 رنز سے جیت گیا
سبینا پارک، کنگسٹن، جمیکا
امپائر: ایان گولڈ (انگلینڈ) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: سٹیوسمتھ (آسٹریلیا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کی۔
  • راجندر چندریکا (ڈبلیو آئی) نے پہلا ٹیسٹ کھلا۔
  • سٹیوسمتھ (آسٹریلیا) نے اپنے ٹیسٹ کی اب تک کی سب سے زیادہ رنز بنائے۔[9]
  • جیروم ٹیلر (ویسٹ انڈیز) نے ٹیسٹ میں اپنی بہترین گیند بازی کی۔[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://en.wikipedia.org/wiki/Australian_cricket_team_in_the_West_Indies_in_2015#cite_note-Aus_Squad-3
  2. https://en.wikipedia.org/wiki/Australian_cricket_team_in_the_West_Indies_in_2015#cite_note-Shiv-4
  3. https://en.wikipedia.org/wiki/Australian_cricket_team_in_the_West_Indies_in_2015#cite_note-Lara-5
  4. https://en.wikipedia.org/wiki/Australian_cricket_team_in_the_West_Indies_in_2015#cite_note-Holding-6
  5. https://en.wikipedia.org/wiki/Australian_cricket_team_in_the_West_Indies_in_2015#cite_note-dropped-7
  6. https://en.wikipedia.org/wiki/Australian_cricket_team_in_the_West_Indies_in_2015#cite_note-Rogers1st-8
  7. https://en.wikipedia.org/wiki/Australian_cricket_team_in_the_West_Indies_in_2015#cite_note-Rogers2nd-9
  8. "Voges' debut hundred builds Australia's lead"۔ ESPNCricinfo۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2015 
  9. ^ ا ب "Smith and Lyon strengthen Australia's grip"۔ ESPNCricinfo۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:International cricket tours of the West Indies