ابو العباس السبتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو العباس السبتی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1129ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1204ء (74–75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مراکش شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت المغرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بربر   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بربر زبانیں   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو العباس السبتی (انگریزی: Abu al-Abbas as-Sabti) (عربی: أبوالعباس أحمد بن جعفر الخزرجي السبتي) (سبتہ 1129ء - مراکش 1204ء) مراکشی مسلمان ولی تھے۔ وہ اسلام میں مراکش کے سرپرست بزرگ ہیں۔ انہیں مراکش کے سات اولیا میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Vincent J. Cornell. Realm of the Saint: Power and Authority in Moroccan Sufism. Austin, Texas: University of Texas Press, 1998, "The Power of Compassion: The Imitanda of Abu'l-Abbas as-Sabti", p. 79