اجیت خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اجیت خان
Ajit in Naya Daur.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 1922(1922-01-27)
گولکنڈہ، ریاست حیدرآباد، برطانوی ہند
وفات 22 اکتوبر 1998(1998-10-22) (عمر  76 سال)
حیدرآباد، دکن، آندھرا پردیش، بھارت
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اجیت (حامد علی خان) : پیدائش 27 جنوری 1922ء،[1] جو اپنے فلمی نام اجیت سے جانے جاتے ہیں بالی وڈ کے ایک اداکار تھے۔ جو ہندی فلموں می اپنے منفی کرداروں کی وجہ سے پہچانے گئے۔ ان کے ڈائیلاگ مثلاً فلم ’زنجیر‘ میں ’للی ڈونٹ بی سلی‘، ’یادوں کی بارات‘ میں ’مونا ڈارلنگ‘ اور فلم ’کالی چرن‘ میں ’دنیا مجھے لائن کے نام سے جانتی ہے ‘ کافی مقبول ہوئے۔ ان کی مقبول فلموں میں ہوں نئے ’زنجیر‘، ’یادوں کی بارات‘، ’کالی چرن‘، ’مسٹر نٹورلال‘، ’مغلِ اعظم‘، ’نیا دور‘، ’کھوٹے سکے ‘، ’چرس‘، ’رام بلرام ‘، ’رضیہ سلطان‘، ’راج تلک‘، ’جگر‘ اور ’شکتی مان‘ بہت مقبول ہوئیں۔[2]انہوں نے تقریباً چار دہائیوں میں دو سو سے زائد فلموں میں کام کیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ajit (Hamid Ali Khan) (Indian actor) - Britannica Online Encyclopedia". Britannica.com. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2012. 
  2. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر اجیت
  3. Kuldip Singh (17 November 1998). "Obituary: Ajit". The Independent. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013.