احسان ریاض فتیانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
احسان ریاض فتیانہ
معلومات شخصیت
پیدائش 15 دسمبر 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لاہور اسکول آف اکنامکس
ایچی سن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

احسان ریاض فتیانہ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

احسان ریاض فتیانہ 15 دسمبر 1987ء کو لاہور میں ریاض فتیانہ اور آصفہ ریاض فتیانہ کے ہاں پیدا ہوئے ۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج سے حاصل کی۔[1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

احسان ریاض فتیانہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-58 (فیصل آباد-VIII) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ وہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے سب سے کم عمر رکن بنے۔ اپریل 2018 میں انھوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018