مندرجات کا رخ کریں

ادتی گوویتریکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ادتی گوویتریکر

معلومات شخصیت
پیدائش 21 مئی 1974ء (50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پنویل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  شریک مقابلہ حسن ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
(1976-05-21) 21 مئی 1976 (عمر 48 برس)
پنویل، مہاراشٹر، بھارت
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آدتی گوویتریکر (انگریزی: Aditi Gowitrikar) (ولادت: 21 مئی 1976ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ماڈل اور ڈاکٹر ہیں۔[1] ادتی گوویتریکر 1997ء سے 2004ء تک میڈیکل ڈاکٹر اور ماہر نفسیات دونوں کی واحد ہندوستانی سپر ماڈل رہیں۔ انھیں ہندوستان ٹائمز نے "خوبصورتی کے ساتھ دماغ" کہا ہے۔[2] وہ سبزی خور ہیں۔[3] ادتی نے 2009ء میں بگ باس میں حصہ لیا تھا۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

ادتی گوویتریکر 21 مئی 1976ء کو مہاراشٹرا کے پنویل میں پیدا ہوئیں۔[4] انھوں نے اپنی تعلیم پنویل کے بارنس ہائی اسکول اور ممبئی کے گرانٹ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی تعلیم 1997ء میں مکمل کی۔[5] آدتی نے ایم بی بی ایس کی تکمیل کے بعد نسوانی مرضیات (Gynaecology) اور پرسوتی (Obstetrics) میں ایم ایس کرنا شروع کیا، لیکن وہ ماڈلنگ میں کی وجہ سے اسے ختم نہیں کرسکیں۔[5]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

ابتدائی میں والدین کی مخالفت کے باوجود، انھوں نے داؤدی بوہرہ مسلم میڈیکل اسکول کے ایک سینئر، مفضل لکڑا والا سے شادی کی، جس سے وہ کالج میں پڑھتے وقت ملی تھیں اور دونوں نے 7 سال سے زیادہ ساتھ گزارے۔ دونوں نے 1998ء میں شریعت اور مسلم دونوں قانون کے تحت شادی کی تھی اور اس کے ادتی گوویتریکر نے اسلام قبول کیا اور اپنا نام سارہ نام لکڑا والا رکھا۔ ان کی ایک بیٹی کیارا ہے، جو 1999ء میں پیدا ہوئی تھی۔ مئی 2007ء میں اس جوڑے کا ایک اور بچہ پیدا ہوا۔[6] آدتی گوویتریکر اب مفضل لکڑا والا سے طلاق لے چکی ہیں۔[7]

متعلقہ روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Aditi Gowitrikar" 
  2. "Bold & beautiful"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 18 June 2013۔ 21 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2018 
  3. "Supermodel Aditi Govitrikar Says, 'Let Vegetarianism Grow on You'"۔ Peta India۔ 12 August 2000۔ 21 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2018 
  4. Parina Taneja (21 May 2019)۔ "Mrs World Aditi Govitrikar Birthday special: 10 pictures of the supermodel that scream hotness"۔ indiatvnews.com (بزبان انگریزی)۔ 25 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2020 
  5. ^ ا ب "Archived copy"۔ 18 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2012 
  6. "Exclusive biography of #AditiGovitrikar and on her life."۔ FilmiBeat (بزبان انگریزی)۔ 16 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2019 
  7. "Divorce after a decade! - Times of India"۔ The Times of India۔ 16 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2019