اددراممالیاتھو
اددراممالیاتھو | |
---|---|
فائل:Iddarammayilatho.jpeg اشاعت پوسٹر | |
ہدایت کار | پوری جگناتھ |
پروڈیوسر | بندلا گنیش |
منظر نویس | پوری جگناتھ |
ستارے | اللو ارجن املہ پول کیتھرین ٹریسا |
موسیقی | دیوی سری پرساد |
سنیماگرافی | امول راتھوڈ |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | بلیو اسکائے (بیرون ملک)[1] |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 143 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | تیلگو |
بجٹ | ₹33 کروڑ[3] |
باکس آفس | ₹ 91 کروڑ |
اددراممالیاتھو (اردو: دو عورتوں کے ساتھ) 2013ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی تیلگو زبان کی رومانوی ہنگامہ خیز فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار پوری جگناتھ ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے اللو ارجن، املہ پول، کیتھرین ٹریسا اور شاور علی ہیں۔ یہ فلم ہسپانیہ اور پیرس میں شوٹ کی گئی۔[4] بندلا گنیش نے فلم کو پرامیشورا آرٹ پروڈکشن کے بینر تلے پروڈیوس کیا۔ یہ فلم ملیالم زبان میں ڈب کی گئی اور رومیو اینڈ جولیٹش (Romeo & Juliets) کے عنوان کے ساتھ جاری کی گئی۔[5] یہ فلم ہندی زبان میں بھی ڈینجرس کھلاڑی 2 (Dangerous Khiladi 2) کے عنوان کے ساتھ ڈب کی اور 2014ء میں جاری ہوئی۔ یہ فلم پوری دنیا 1600 سے زائد اسکرینوں پر 31 مئی، 2013ء کو جاری کی گئی۔
تیاری
[ترمیم]خواتین کے دو کرداروں میں پہلا کردار کے لیے ستمبر 2012ء میں املہ پول کو چنا گیا۔ دوسرا کردار تاپسی پنوں کو دیا گیا جو بعد میں ریچا گنگوپادھیائے کو مل گیا۔[6] لیکن تاپسی پنوں کو باضابطہ طور پر بعد میں ایک بار پھر ریچا کا کردار دیا گیا۔[7] لیکن بعد میں یہ کردار کیتھرین ٹریسا کو مل گیا۔[8] دیوی سری پرساد کو فلم کے میوزک کمپوز کے طور پر چنا گیا۔[9] فلم کی منصوبہ بندی 18 اکتوبر، 2012ء کو حیدرآباد میں ہوئی۔[10] فلم کا پہلا پوسٹر 10 مارچ، 2013ء کو جاری کیا گیا۔[11][12] [13]
اشاعت
[ترمیم]فلم کا باضابطہ ٹریلر 8 اپریل، 2013ء کو اللو ارجن کی سالگرہ کے موقع پر جاری کیا گیا۔[14] فلم کے بیرون ملک کے حقوق ₹30 million (امریکی $420,000) میں بلیو اسکائے کو بیچے گئے۔[1] یہ فلم 31 مئی، 2013ء کو سنسر بورڈ کی طرف سے U/A سند کے ساتھ جاری ہوئی۔[15] یہ فلم بیرون ملک میں 175 سے زائد اسکرینوں پر بلیو اسکائے کی طرف سے 30 مئی، 2013ء کو جاری کی گئی۔[16]
میڈیا
[ترمیم]یہ فلم 8 اکتوبر، 2013ء کو بلو رے ڈسک پر سری بالاجی ویڈیو کی طرف سے جاری کی گئی۔
اس فلم میں اللو ارجن اور اس کے بینڈ کو 1958ء کی بالی وڈ کی فلم مدھومتی کا گانا "سہانا سفر اور یہ موسم" گاتے ہوئے دیکھا گیا۔
اس فلم کا گانا "ٹاپ لیچی پوڈی" بعد میں 2014ء کی بنگلہ دیشی فلم ہیرو: دا سپراسٹار میں ری میکس کرکے "آئی لو یو ہیرو" کیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Iddarammayilatho gets fancy offer for overseas rights"۔ 123telugu.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
- ↑ "Producer Bandla Ganesh announces the release date of his Iddarammayilatho"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-06
- ↑ "Telugu cinema industry loses 300 crores in 2013"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 8 دسمبر 2013۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-03
- ↑ "Allu Arjun to romance Amala Paul"۔ Times of India۔ 12 ستمبر 2012۔ 2013-10-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-12
- ↑ "Archived copy"۔ 10 مئی 2013 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2013
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link) - ↑ "Richa bags role opposite Allu Arjun"۔ Times of India۔ 19 اکتوبر 2012۔ 2013-01-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-19
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Heroine replaced in Bunny – Puri film"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-01
- ↑ "Catherine opposite Allu Arjun in Puri film"۔ Sify۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-07
- ↑ "Bunny insists on DSP"۔ 123telugu.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-25
- ↑ "Archived copy"۔ 18 اکتوبر 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link) - ↑ "'Iddarammayilatho First look details"۔ tollywoodandhra.in۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-04
- ↑ "'Iddarammayilatho Special page"۔ tollywoodandhra.in۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-03
- ↑ "Puri Jagan leaving out film completely"۔ 123telugu.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-06
- ↑ "Iddarammayilatho HD theatrical trailer"۔ idlebrain.com۔ 9 اپریل 2013۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-09
- ↑ "Iddarammayilatho censored with U/A certificate"۔ The Times of India۔ 24 مئی 2013۔ 2013-06-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-24
- ↑ "Iddarammayilatho 175+ Screens in Overseas"۔ Idlebrain.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-28
بیرونی روابط
[ترمیم]- اددراممالیاتھو آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
- اددراممالیاتھو کے بارے میں اللو ارجن کا انٹرویو
- 2013ء کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی تیلگو فلمیں
- برشلونہ میں عکس بند فلمیں
- بھارتی ایکشن تھرلر فلمیں
- بھارتی ایکشن فلمیں
- بھارتی فلمیں
- پیرس میں عکس بند فلمیں
- تیلگو زبان کی فلمیں
- ہندی میں ڈب شدہ تیلگو زبان کی فلمیں
- ایک آئٹم نمبر والی فلمیں
- بھارتی حربی فنون کی فلمیں
- کان کنی کے بارے میں فلمیں
- دیوی سری پرساد کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- پوری جگن نادھ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- انٹر کلاس رومانس کے بارے میں فلمیں
- بھارتی موسیقانہ فلمیں
- بھارت میں ذات پات کے نظام کے بارے میں فلمیں
- پیرس میں سیٹ فلمیں
- ہسپانیہ میں سیٹ فلمیں
- بھارتی گینگسٹر فلمیں