ادونیاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ادونیاہ
معلومات شخصیت
پیدائش صدی 10 ق م  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
الخلیل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات صدی 10 ق م  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات سزائے موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
والد داؤد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ حجیت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی

ادونیاہ (آدونیا یا آدونیاس)[1] حضرت داؤد نبی کے بیٹے اور حضرت سلیمان کے بڑے بھائی تھے۔ اودنیاہ داؤد کی بیوی حجیت کے بطن سے تھے۔[2][3] ادونیاہ اس انتظار میں تھے کہ بنی اسرائیل کی حکومت انہیں ملے گی ، لیکن حضرت داؤد نے اپنا جانشین حضرت سلیمان کو مقرر کر دیا۔ ادونیاہ نے پیغمبر خدا کے حکم کے آگے سر نہ جھکایا اور حضرت سلیمان کے مقابلے پر اٹھے لیکن شکست کھائی اور مقتول ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ یعقوبی - جلد اول - ص 68-72
  2. 2 سموئیل 3: 4
  3. 2 تواریخ 3: 2