اردشیر ایرانی
ظاہری ہیئت
| اردشیر ایرانی Ardeshir Irani | |
|---|---|
اردشیر ایرانی عالم آرا کے سیٹ پر
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 5 دسمبر 1886 پونے، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی ہند |
| وفات | 14 اکتوبر 1969ء (82 سال) ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | Sir J. J. School of Art |
| پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، منظر نویس ، ڈی او پی |
| وجہ شہرت | بھارتی سنیما |
| کارہائے نمایاں | بھارتی سنیما |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
خان بہادر اردشیر ایرانی جو عام طور پر اردشیر ایرانی کے نام سے جانے جاتے ہیں، ابتدائی ہندوستانی سنیما کی خاموش اور بولتی فلموں کے مصنف، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اداکار، فلم ڈسٹریبیوٹر، فلم شومن اور سینما گرافر تھے۔ وہ ہندوستان کی پہلی بولتی فلم عالم آرا، جو 14 مارچ، 1931ء کو ممبئی کے میجسٹک تھیٹر میں پیش کی گئی کے ہدایت کار تھے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1886ء کی پیدائشیں
- 1969ء کی وفیات
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بھارتی ایرانی شخصیات
- پونے کی شخصیات
- خاموش فلموں کے بھارتی ہدایت کار
- ممبئی کی پارسی شخصیات
- ممبئی کے فلمی ہدایت کار
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- پارسی شخصیات
- بھارتی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- بھارتی کاروباری افراد
- بھارتی سینماٹوگرافر
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات

