اعظمی
Appearance
عام طور پر ضلع اعظم گڑھ اتر پردیش کے رہنے والے اپنے نام کے آگے اعظمی لکھتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جس طرح دہلی والے دہلوی اور لکھنئو والے لکھنوی لکھتے ہیں۔ یہاں چند اعظمی صاحبان کا ذکر کیا جا تا ہے جنھوں نے اپنے اپنے شعبئہ حیات میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔
- قمر الزمان اعظمى، عالم دین
- عبد الحق اعظمی، شیخ الحدیث دار العلوم دیوبند
- کیفی اعظمی، شاعر اور فلمی نغمہ نگار
- شبانہ اعظمی، فلم اداکارہ اور سابق ممبر آف پالیمینٹ
- عبید اعظم اعظمی، مشہور شاعر اور ماہر عروض
- خلیل الرحمن اعظمی، اردو شاعر
- تنوی اعظمی، بھارتی فلم و ٹی وی اداکارہ
یہ صفحہ یا حصہ ان شخصیات کی فہرست ہے جن کا خاندانی نام اعظمی ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط سے یہاں تک آئے ہیں تو یہ صفحہ آپ کو، آپ کی مطلوبہ شخصیت کے مضمون کی طرف رہنمائی کرے گا، آپ اس ربط کو درست کر سکتے ہیں۔ تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ شخصیت سے مربوط ہو جائے۔ |