افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2023ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2023ء
سری لنکا
افغانستان
تاریخ 2 – 7 جون 2023
کپتان دشن شانکا حشمت اللہ شاہدی
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ سری لنکا 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور پتہم نسانکا (132) ابراہیم زدران (174)
زیادہ وکٹیں ونیندو ہسرنگا (6)
دشمانتھا چمیرا (6)
فرید احمد (4)
بہترین کھلاڑی دشمانتھا چمیرا (SL)

افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے جون 2023ء میں سری لنکا کا دورہ کیا جہاں اس نے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1] [2] [3] یہ میچ سری لنکا کی 2023ء کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاری کا حصہ ہوں گے۔ [4] افغانستان کرکٹ بورڈ نے گلبدین نائب ، شاہد اللہ کمال ، یامین احمد زئی اور ضیاء الرحمان کو بھی ریزرو کھلاڑی قرار دیا۔ [5]

دستے[ترمیم]

 سری لنکا  افغانستان[6]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

2 جون 2023ء
10:00
سکور کارڈ
سری لنکا 
268 (50 اوورز)
ب
 افغانستان
269/4 (46.5 اوورز)
چارتھ اسالنکا 91 (95)
فرید احمد 2/43 (8 اوورز)
ابراہیم زدران 98 (98)
کشن رجھیتا 2/49 (10 اوورز)
افغانستان 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور روچیرا پالیا گروگے(سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: ابراہیم زدران (افغانستان)

دوسراایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

4 جون 2023ء
10:00
سکور کارڈ
سری لنکا 
323/6 (50 اوورز)
ب
 افغانستان
191 (42.1 اوورز)
کشل مینڈس 78 (75)
محمد نبی 2/52 (10 اوورز)
سری لنکا 132 رنز سے جیت گیا۔
ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ
امپائر: مائیکل گف (انگلینڈ) اور لنڈن ہنیبل (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: دنن جیا ڈی سلوا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

7 جون 2023ء
10:00
سکور کارڈ
افغانستان 
116 (22.2 اوورز)
ب
 سری لنکا
120/1 (16 اوورز)
محمد نبی 23 (23)
دشمانتھا چمیرا 4/63 (9 اوورز)
سری لنکا 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Afghanistan Men's National Team Tour of Sri Lanka 2023 | Fixture"۔ Sri Lanka Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2023 
  2. "Sri Lanka announce schedule for Afghanistan series"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2023 
  3. "Afghanistan to Tour Sri Lanka for a White-ball Series in Early June"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2023 
  4. "Sri Lanka vs Afghanistan 2023 Schedule, Squad – Full Details"۔ Times of Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2023 [مردہ ربط]
  5. "Afghanistan name strong 15-member squad for ODI series in Sri Lanka"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2023 
  6. "ACB Name Squad for the Sri Lanka ODI Series"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2023