الاربعین فی التوبة والاستغفار
مصنف | ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی |
---|---|
اصل عنوان | الاربعین فی التوبۃ والاستغفار |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
سلسلہ | الاربعین |
صنف | توبہ و استغفار |
اشاعت | مکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد |
الاربعین فی التوبۃ والاستغفار ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی کی الاربعین سلسلہ کی توبہ استغفار کے عنوان سے اردو تصنیف ہے۔
تفصیل
[ترمیم]ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی نے’’ الاربعین فی التوبۃ والاستغفار‘‘ میں سالکین متوسلین و محبین کی رہنمائی کے لیے توبہ و استغفار کے متعلق چالیس احادیث مبارکہ کے ساتھ ساتھ توبہ سے متعلقہ موضوعات قرآن و حدیث اور فقہ کے مستند حوالہ جات کے ساتھ جدید طرز تحریرمیں کتابی صورت میں شائع کیا۔ آپ نے اپنی اس کتاب میں توبہ اور توبہ و استغفار سے متعلقہ اکثراہم مسائل بہت تفصیل سے بیان کیے الغرض یہ پوری کتاب توبہ کے متعلق اُمور کو سمجھنے میں نہایت رہنما کتاب ہے۔
عنوانات
[ترمیم]چند عنوانات مندرجہ ذیل ہیں
- توبہ پر چالیس احادیث ِ مبارکہ
- توبہ و استغفار
- شرائطِ توبہ
- کامل توبہ کے ثمرات
- کامل توبہ کا حصول
- حصول توبہ کی تعلیم و طریقہ تعلیم
- اعترافِ خطاء ندامت و شرمندگی
- ترک معصیت اور اصلاح احوال
- استقامتِ توبہ
- ۔پیش آمدہ امت کے لیے حصول توبہ کا ذریعہ نسبت و صحبت صالحین
- محبت اور قلبی تعلق
- محبت اور صحبت کا امتزاج
کتاب کے مشتملات
[ترمیم]اس کتاب میں توبہ واستغفار کے بڑے بڑے موضوعات پر مفصل اور مدلل گفتگو کی گئی ہے یہ تقریبا 100 صفحات پر مشتمل ہے اور 2020ء میں طبع ہوئی[1]
دیگر تصنیفات
[ترمیم]آپ کی تصنیفات میں الاربعین کے عنوان سے ایک سلسلہ جاری ہے جس میں مندرجہ ذیل کتابیں زیور طبع سے آراستہ ہو کر عوام بالخصوص سالکین سلسلہ سیفیہ میںمقبول ہیں
- الاربعین فی صفة صلاۃ النبی ﷺ
- الاربعین فی ختم النبوۃبمحمد ﷺ
- دن کا معمول بمطابق فرمان رسول ﷺ
- الاربعين في الوجدوالحال
- الاربعین فی اسلوب الادب للوالدین
- الاربعین فی معرفةالنفس و تزکیتھا
- الاربعین فی احکام الصلوۃ
- الاربعین فی الصوم
- الاربعین فی الاعتکاف
- الاربعین فی احکام الصلوۃ بالجماعة
- الاربعین فی احتیاج المرشدالکامل لحصول الاخلاص فی الطاعة
- الاربعین فی آفات اللسان وعلاجھا
- الاربعین فی الاحکام اللباس والحجاب
- الاربعین فی فضل الذکر والتقرب الی اللہ تعالیٰ
- الاربعین فی امراض الطبیعةوالوقایة منھا
- الاربعین فی امراض الباطنةوعلاجھا
- الاربعین فی المعاصی واجتنابھا
- الاربعین فی الاعمال السیئةو تجتنبھا
- الاربعین فی الاعمال السیئۃ وعلاجھا الجزء الاول
- الاربعین فی الاعمال السیئۃ وعلاجھا الجزء الثانی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الاربعین فی التوبۃ والاستغفار، ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی، مکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد