الفریڈ گلیوم
ظاہری ہیئت
| الفریڈ گلیوم | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 8 نومبر 1888ء [1][2][3][4] ایڈمونٹن، لندن |
| وفات | 30 نومبر 1965ء (77 سال)[5][3][4] والینجفورڈ |
| شہریت | |
| رکن | عرب اکیڈمی دمش |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ اوکسفرڈ |
| پیشہ | مستعرب [6]، قس [6]، استاد جامعہ |
| پیشہ ورانہ زبان | عبرانی ، عربی ، انگریزی [1][7] |
| شعبۂ عمل | عربیات [8]، اسلام [8] |
| ملازمت | پٹزبرگ یونیورسٹی ، اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن |
| عسکری خدمات | |
| لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
| درستی - ترمیم | |
پروفیسر الفریڈ گلیوم (8 نومبر 1888ء تا 30 نومبر 1965ء) ایک برطانوی ماہر عربی، اسلامیات کا عالم اور عبرانی بائبل/عہد نامہ قدیم کا عالم تھا۔[9]
زندگی
[ترمیم]گلیوم ایڈمنٹن، مڈل سیکس میں پیدا ہوئے۔انھوں نے واڈھم کالج آکسفورڈ سے علومِ الٰہیات اورمشرقی زبانوں کے بعد عربی سیکھی۔ پہلی عالمی جنگ میں انھوں نے فرانس میں اور پھر قاہرہ میں عرب بیورو میں خدمات انجام دیں۔[9] گلیوم ایک عیسائی تھا اور بعد میں پادری بن گیا۔ وہ لندن یونیورسٹی کے علومِ شرقیہ اور افریقی مطالعاتی سکول میں (مشرقِ قریب اور مشرقِ وسطیٰ کا) عربی کا پروفیسر اور رئیس شعبہ بن گیا۔ بعد میں وہ پرنسٹن یونیورسٹی نیو جرسی میں عربی کا وزٹنگ پروفیسر بھی رہا۔ وہ 1920ء تا 1930ء تک ڈرہم یونیورسٹی میں عبرانی کا پروفیسر رہا۔[9]
تصانیف
[ترمیم]- The Life of Muhammad ”سیرۃ رسول اللہ“ ابنِ اسحاق کی عربی کتاب سیرت رسول اللہ کا ترجمہISBN 0-19-636034-X Oxford 1955
- The traditions of Islam : an introduction to the study of the Hadith literature ISBN 978-0-8369-9260-1 Oxford: Clarendon Press, 1924
- The Legacy of Islam ”اسلام کا ورثہ“ سر تھامس آرنلڈ کے ساتھ مشترکہ تصنیف؛ جس کا متعدد زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ The Legacy of Islam ISBN 978-81-7151-239-3 Oxford, Clarendon Press, 1931
- Kitāb Nihājat al-iqdām fī ʿilm al-kalām / Abu-ʾl-Fatḥ Muḥammad Ibn-ʿAbd-al-Karīm aš- Šahrastānī Oxford University Press, 1934
- Prophecy and Divination Among the Hebrews and Other Semites Bampton Lectures London: Hodder & Stoughton, 1938
- Hebrew and Arabic lexicography عربی اور عبرانی لغت نگاری Leiden: Brill, 1965
- Islam اسلام ISBN 978-0-14-013555-8 Hammondsworth, Penguin 1954
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb124240026 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1031157255 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bt10rf — بنام: Alfred Guillaume — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/21691 — بنام: Alfred Guillaume
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/1031157255 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/1031157255 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2010579455 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2010579455 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ^ ا ب پ "Professor Alfred Guillaume: Arabic and Islamic Scholar"۔ لندن ٹائمز۔ The Times Digital Archive۔ 3 دسمبر 1965۔ ص 16
زمرہ جات:
- 1888ء کی پیدائشیں
- 8 نومبر کی پیدائشیں
- ایڈمنٹن، لندن کی شخصیات
- 1965ء کی وفیات
- 30 نومبر کی وفیات
- اسلام کے مسیحی علماء
- انگریز مستشرقین
- برطانوی ماہرین عربیات
- برطانوی مترجمین
- بیسویں صدی کے مصنفین
- پہلی جنگ عظیم کی برطانوی عسکری شخصیات
- علماء علوم اسلامیہ
- مستشرقین
- برطانوی مستشرقین
- بیسویں صدی کے برطانوی مصنفین
- جامعہ اوکسفرڈ کے فضلا
- جامعہ پٹسبرگ کے فکیلٹی
- انگریزی مترجمین قرآن
- 1966ء کی وفیات
- برطانوی علمائے اسلام