مندرجات کا رخ کریں

انیسہ مخلوف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انیسہ مخلوف
(عربی میں: أنيسة مخلوف ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1930ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اللاذقیہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 فروری 2016ء (85–86 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات حافظ الاسد   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد باسل الاسد ،  بشار الاسد ،  ماہر الاسد ،  بشری الاسد   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انیسہ احمد مخلوف (1930ء - فروری 6، 2016ء) سابق شامی صدر حافظ الاسد کی اہلیہ اور موجودہ صدر بشار الاسد کی ماں ہے۔ ان کے والد امام مخلوف کا خاندان لطاکیہ صوبے سے تھے۔ ایک واحد بھائی محمد مخلوف تھا جو غیر شادی شدہ ہے۔ ایک بہن فاطمہ مخلوف۔ وہ حزب اختلاف سے تعلق رکھتی تھی۔ اس کے باوجود بعث عرب سوشلسٹ پارٹی ہی کے حافظ الاسعد سے امام مخلوف اپنی بیٹی انیسہ احمد مخلوف کی 1950ء شادی کرادی۔

انتقال

[ترمیم]

وہ متحدہ عرب امارات کے دوبئی شہر میں بیماری کے ساتھ ایک طویل جدوجہد کے بعد 6 فروری، 2016ء میں انتقال کرگئی۔ تدفین سوریہ میں ہوئی۔

  1. https://www.lemonde.fr/disparitions/article/2016/02/07/mort-d-anissa-makhlouf-mere-de-bachar-al-assad-soutien-en-coulisses-de-la-repression-syrienne_4860909_3382.html
  2. http://www.lorientlejour.com/article/969122/deces-danissa-makhlouf-la-mere-de-bachar-el-assad.html
  3. http://www.n-tv.de/panorama/Assads-Mutter-ist-tot-article16942521.html — اخذ شدہ بتاریخ: 7 فروری 2016