بشری الاسد
ظاہری ہیئت
| بشری الاسد | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 24 اکتوبر 1960ء (65 سال) قرداحہ ضلع |
| شہریت | |
| شریک حیات | آصف شوکت (1995–2012) |
| تعداد اولاد | 5 |
| والدہ | انیسہ مخلوف |
| بہن/بھائی | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ دمشق |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی |
| درستی - ترمیم | |
بشریٰ الاسد ( 24 اکتوبر 1960ء -) سوری سابق صدر حافظ الاسد کی پہلی اور اکلوتی بیٹی ہیں۔ وہ سابق صدر شامی صدر بشار الاسد کی بہن اور بیوہ ہیں۔ ان کے شوہر جنرل آصف شوکت، شامی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اور شامی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف برائے سیکورٹی امور اور نائب وزیر دفاع رہے۔
شام کی خانہ جنگی کی وجہ سے، مارچ 2012ء میں اسے شامی حکومت کی ان شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا جو یورپی یونین کی طرف سے اقتصادی پابندیوں اور سفری پابندیوں کا شکار تھیں۔ 28 ستمبر 2012ء کو بشریٰ الاسد اپنے پانچ بچوں کے ساتھ متحدہ عرب امارات میں پناہ لینے کے لیے شام سے فرار ہو گئی تھیں۔ [1] جنوری 2013ء میں، اپنی والدہ، انیسہ مخلوف کے ساتھ دبئی میں پناہ لی۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1960ء کی پیدائشیں
- 24 اکتوبر کی پیدائشیں
- اسد خاندان
- اکیسویں صدی کی سوری خواتین
- اکیسویں صدی کی سوری شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی سوری خواتین
- بیسویں صدی کی سوری شخصیات
- جامعہ دمشق کے فضلا
- سوری مسلم شخصیات
- سوری نصیری
- قومی رہنماؤں کی بیٹیاں
- سربراہاں ریاست کے بچے
- لاذقیہ کی شخصیات
- سیاستدانوں کے شریک حیات
- سوری سیاسی خواتین
- سوریہ خانہ جنگی سے منسلک شخصیات
- دمشق کی شخصیات
- سوری شخصیات
