مندرجات کا رخ کریں

اڈیشا کے گورنروں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ଓଡିଶାର ରାଜ୍ୟପାଳ
گورنر اڈیشا
راج بھون، بھوبنیشور
موجودہ
رگھوور داس

31 اکتوبر 2023ء (2023ء-10-31) سے
خطابعزت مآب
رہائشراج بھون، بھوبنیشور
تقرر کُننِدہصدر بھارت
مدت عہدہپانچ سال
تاسیس کنندہکیلاش ناتھ کاٹجو
تشکیل15 اگست 1947؛ 77 سال قبل (1947-08-15)
ویب سائٹwww.rajbhavanodisha.gov.in

یہ بھارتی ریاست اڈیشا کے گورنروں کی ایک فہرست ہے۔

گورنرانِ اڈیشا

[ترمیم]
# نام ابتدائے منصب انتہائے منصب
برطانوی ہند (1947ء سے پہلے)
1 جون آسٹن ہوبیک 1 اپریل 1936ء 11 اگست 1938ء
- جی۔ ٹی۔ بوگ (بر سر اقتدار) 11 اگست 1938ء 7 دسمبر 1938ء
2 جون آسٹن ہوبیک 8 دسمبر 1938ء 31 مارچ 1941ء
3 ہاؤتھورن لیوس 1 اپریل 1941ء 31 مارچ 1946ء
4 چندو لال مادھو لال تریویدی 1 اپریل 1946ء 14 اگست 1947ء
آزاد بھارت (1947ء کے بعد)
1 کیلاش ناتھ کاٹجو 15 اگست 1947ء 20 جون 1948ء
2 عساف علی 21 جون 1948ء 5 مئی 1951ء
- وی۔ پی۔ مینن (بر سر اقتدار) 6 مئی 1951ء 17 جولائی 1951ء
(2) عساف علی 18 جولائی 1951ء 6 جون 1952ء
3 فضل علی 7 جون 1952ء 9 فروری 1954ء
4 پی۔ ایس۔ کمار سوامی راجا 10 فروری 1954ء 11 ستمبر 1956ء
5 بھیم سین سچر 12 ستمبر 1956ء 31 جولائی 1957ء
6 یشونت نارائن سکھ تانکر 31 جولائی 1957ء 15 ستمبر 1962ء
7 اجودھیا ناتھ کھوسلا 16 ستمبر 1962ء 5 اگست 1966ء
- خلیل احمد (بر سر اقتدار) 5 اگست 1966ء 11 ستمبر 1966ء
(7) اجودھیا ناتھ کھوسلا 12 ستمبر 1966ء 30 جنوری 1968ء
8 شکنتلا شاہ انصاری 31 جنوری 1968ء 20 ستمبر 1971ء
- سردار یوجیندر سنگھ (بر سر اقتدار) 20 ستمبر 1971ء 30 جون 1972ء
- گتی کرشنا مسرا (بر سر اقتدار) 1 جولائی 1972ء 8 نومبر 1972ء
9 بسپا دانپہ جتی 8 نومبر 1972ء 20 اگست 1974ء
- گتی کرشنا مسرا (بر سر اقتدار) 21 اگست 1974ء 25 اکتوبر 1974ء
10 اکبر علی خان (سیاستدان) 25 اکتوبر 1974ء 17 اپریل 1976ء
- شیو نارائن شنکر (بر سر اقتدار) 17 اپریل 1976 7 فروری 1977
11 ہر چرن سنگھ برار 7 فروری 1977 22 ستمبر 1977
12 بھگوت دیال شرما 23 ستمبر 1977 30 اپریل 1980
13 چیپودیرا متھانہ پوناچہ 30 اپریل 1980 30 ستمبر 1980
- ایس کے رے (acting) 1 اکتوبر 1980 3 نومبر 1980
(13) چیپودیرا متھانہ پوناچہ 4 نومبر 1980 24 جون 1982
- رنگناتھ مشرا (acting) 25 جون 1982 31 اگست 1982
(13) چیپودیرا متھانہ پوناچہ 1 ستمبر 1982 17 اگست 1983
14 بشمبھر ناتھ پانڈے 17 اگست 1983 20 نومبر 1988
15 سید نور الحسن 20 نومبر 1988 6 فروری 1990
16 یگیہ دت شرما 7 فروری 1990 1 فروری 1993
(15) سید نور الحسن 1 فروری 1993 31 مئی 1993
17 بی ستیہ نارائن ریڈی 1 جون 1993 17 جون 1995
18 گوپالا رامانوجم 18 جون 1995 30 جنوری 1997
19 کے وی رگھوناتھ ریڈی 31 جنوری 1997 12 فروری 1997
(18) گوپالا رامانوجم 13 فروری 1997 13 دسمبر 1997
(19) کے وی رگھوناتھ ریڈی 13 دسمبر 1997 27 اپریل 1998
20 سی رنگاراجن 27 اپریل 1998 14 نومبر 1999
21 ایم ایم راجندرن 15 نومبر 1999 17 نومبر 2004
22 رامیشور ٹھاکر 18 نومبر 2004 21 اگست 2007
23 مرلیدھر چندرکانت بھنڈارے 21 اگست 2007 9 مارچ 2013
24 ایس سی جمیر 21 مارچ 2013 20 مارچ 2018
25 ستیا پال ملک (additional charge) 21 مارچ 2018 28 مئی 2018
26 گنیشی لال 29 مئی 2018 30 October 2023
26 رگھوور داس 31 October 2023 بر سر منصب

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • "تعارف"۔ اڈیشا کا راج بھون  (گورنر کی سرکاری رہائش گاہ)