ایلن بیکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایلن بیکر
(انگریزی میں: Alan Bakerخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Alan Baker.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 اگست 1939[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
لندن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 4 فروری 2018 (79 سال)[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کیمبرج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
رہائش مملکت متحدہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن رائل سوسائٹی،امریکی ریاضیاتی سوسائٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مقام_تدریس جامعہ کیمبرج
مقالات Some Aspects of Diophantine Approximation
مادر علمی یونیورسٹی کالج لندن
جامعہ کیمبرج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیمی اسناد (P512) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ریاضی دان،استاد جامعہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی_زبان انگریزی[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل ریاضی
ملازمت جامعہ کیمبرج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
فیلڈز انعام  (1970)
رائل سوسائٹی فیلو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر

ایلن بیکر، ایف آر ایس (19 اگست 1939 – 4 فروری 2018[5]) ایک انگریز ریاضی دان تھا، وہ اپنے نظریۂ عدد سے متعلق کام پر جانا جاتا ہے، خاص طور پر جو ماورائی عدد کے نظریہ سے پیدا ہوتے ہیں۔

زندگی[ترمیم]

ایلن بیکر لندن میں 19 اگست 1939ء کو پیدا ہوا۔ ایلن کو 1970ء میں جب اس کی عمر محض 31 سال تھی، ریاضی میں کیے گئے کام پر ریاضی کی دنیا کا سب سے اعلیٰ اعزاز فیلڈز انعام دیا گیا۔ اس کا علمی سفر یونیورسٹی کالج لندن میں ہارولڈ ڈاوینپورٹ کے بطور ایک طالب علم کے شروع ہوا اور بعد ازاں جامعہ کیمبرج، جہاں سے اس نے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ 1970 کے موسم خزاں میں انسٹیٹیوٹ فار ایڈوانسڈ اسٹڈی میں بطور مہمان پروفیسر کام کیا۔ [6] ایلن بیکر ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کا فیلو بھی رہا۔

ان کا پسندیدہ شعبہ نظریہ عدد تھا، transcendence، logarithmic forms, effective methods، Diophantine geometry اور Diophantine analysis۔

2012ء وہ امریکی ریاضیاتی سوسائٹی کا فیلو بنا۔ [7]

کار نمایاں[ترمیم]

بیکر نے Gelfond–Schneider theorem کو عام کیا، اس نے خود Hilbert's seventh problem کا حل پیش کیا۔ [8] خاص طور پر، بیکن نے ظاہر کیا کہ اگر الجبری اعداد ہیں (مزیدبرآں 0 یا 1) اور اگر غیر ناطق الجبری اعداد ہیں جیسا کہ سیٹ خطی آزادانہ طور پر ناطق اعداد ہیں، تو پھر ماورائی عدد ہے۔

منتخب کتابیات[ترمیم]

اعزازات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]