بشر الخصاونہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بشر الخصاونہ
معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 1969 (50 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
نیویارک شہر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Jordan.svg اردن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
اولاد ہانی، زین، اور نور۔
عملی زندگی
پیشہ سرکاری ملازم،  سفارت کار،  سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

بشر الخصاونہ(انگریزی: Bisher Al-Khasawneh) اردن کے سیاست دان اور سفارت کار ہیں۔ وہ شاہی ہاشمی دربار میں عبد اللہ دوم کے مشیر خاص برائے مواصلات و تعاون ہیں۔[1][2] وہ 2017ء سے 2018ء کے درمیان میں وزیر برائے قانونی امور [3] اور 2016ء2016 اور 2017ء کے درمیان میں وزیر خارجہ رہے۔[4] الخصاونہ مصر ، فرانس [5] ، کینیا ، ایتھوپیا ، افریقی اتحاد ، عرب لیگ اور یونیسکو میں اردن کے سفیر رہ چکے ہیں۔ وہ اردن کے کوآرڈینیٹر جنرل، ڈائریکٹر برائے امن اور مذاکرات بیورو کے عہدہ پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔[6]

تعلیم[ترمیم]


عہدے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. petra.gov.jo۔
  2. Jordan embassy us۔
  3. worldscience forum۔
  4. "Cabinet reshuffle sees 5 new ministers in, 7 out"۔ Jordan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-03۔
  5. petra jordan۔
  6. The External Dimension of EU Justice and Home Affairs.
  7. Jordan times.