بغداد کا چور (1952 فلم)
Appearance
بغداد کا چور (جرمنی: Die Diebin von Bagdad) ایک جرمن موسیقانہ مزاحیہ فلم ہے، اس کے ہدایتکار کیرل لاماک تھے اور دیگر معاونین میں تھیو لنگن، پال کیمپ، سونجا زیمن اور روڈولف پریک شامل تھے۔[1] یہ ٹھیک اسی نام کی 1940ء کی فلم بغداد کا چور کا حصہ (ری میک) نہیں تھی، لیکن بغداد میں ایک خاتون چور کی جادوئی چالوں کے بارے میں ایک مزاحیہ فلم تھی۔ اس بینڈیسٹورف، نیدرزاکسن میں فلمایا گیا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Die DIEBIN VON BAGDAD (1952) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ftvdb.bfi.org.uk (Error: unknown archive URL), BFI