سندباد جہازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عنوان "سندباد" اس صفحے سے رجوع مکرر ہے۔ دیگر استعمال دیکھیے؛ سندباد (ضد ابہام)۔
سندباد طوفان میں سامان کو بچانے کی کوشش میں ( 1914)

سندباد جہازی (عربی: السندباد البحري، انگریزی: Sinbad the Sailor) ایک خیالی کردار ہے جو مشرق وسطی میں تخلیق ہوئی کہانی کا مرکزی کردار اور ہیرو ہے اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ عباسی دور میں بغداد میں رہا کرتا تھا وہ ایک تاجر جہاز راں ہے جو اس سلسلے میں افریقا، ایشیائی کے جنوبی علاقوں میں سفر کرتا ہے اور اس دوران وہ جادوئی مقامات، دیو زادوں اور مافوق الفطرت عجائبات کا سامنا کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]