مندرجات کا رخ کریں

بنود بھنڈاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بنود بھنڈاری
ذاتی معلومات
پیدائش (1990-01-25) 25 جنوری 1990 (عمر 34 برس)
کنچنپور, نیپال
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز، وکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 16)25 جنوری 2019  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
آخری ایک روزہ17 جولائی 2022  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 1)16 مارچ 2014  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2024 اپریل 2021  بمقابلہ  نیدرلینڈز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013- تریبھون آرمی کلب
2014–2014ساگرماتھا لیجنڈز (این پی ایل)
2015–2015پینٹاگون (ایس پی اے کپ)
2015–2015کلوتارا فزیکل کلچر کلب
2017- تاحالپوکھرا رہینوز (ایورسٹ پریمیئر لیگ)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20 ایک روزہ
میچ 35 36 48 12
رنز بنائے 319 649 478 225
بیٹنگ اوسط 15.95 20.93 15.93 22.50
100s/50s 0/2 0/2 0/3 0/1
ٹاپ اسکور 58* 73 58* 59
کیچ/سٹمپ 12/8 32/6 14/8 14/1
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 جولائی 2022ء

بنود بھنڈاری نیپالی: विनोद भण्डारी‎ (پیدائش: 25 جنوری 1990ء) نیپال کا ایک پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور کبھی کبھار وکٹ کیپر ہیں۔ [1] اس نے اپنا ڈیبیو نیپال کے لیے نومبر 2009ء میں کویت کے خلاف کیا تھا [2] وہ نیشنل لیگ میں تریبھون آرمی کلب کے کپتان اور ایورسٹ پریمیئر لیگ میں پوکھارا رائنوس کے مارکی کھلاڑی بھی ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Binod Bhandari"۔ Cricinfo 
  2. "Group B: Kuwait v Nepal at Abu Dhabi, Nov 23, 2009 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo