بورتے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بورتے
Borte
خاتون منگول سلطنت اور خاماگ منگول
1189–1230
جانشینMoqe
شریک حیاتچنگیز خان
نسلجوجی خان
چغتائی خان
اوکتائی خان
تولی خان
Khochen Bekhi
Alakhai Bekhi
Tümelün
Alaltun
Checheikhen
خاندانOnggirat
والدDei Seichen
والدہTacchotan
پیدائش1161
وفات1230ء (عمر 68–69)
آورگا، منگولیا

بورتے (Börte) (سیریلک: Бөртэ үжин) تموجن کی پہلی بیوی تھی، جو بعد میں منگول سلطنت کے بانی کے طور پر چنگیز خان نام سے مشہور ہوا۔ بورتے منگول سلطنت کی پہلی ملکہ بنی۔ اس کی ابتدائی زندگی کی تفصیلات بہت کم ہیں، لیکن وہ کم عمری میں تموجن کی منگیتر بنی اور سترہ سال کی عمر میں شادی کی۔ ایک حریف قبیلے نے اسے اغوا کر لیا۔ اس کے شوہر تموجن کی جانب سے اسے بازیاب کرانے کا فیصلہ دنیا کو فتح کرنے کی وجوہات میں سے ایک ہو سکتا ہے۔ اس نے چار بیٹوں اور پانچ بیٹیوں کو جنم دیا جنھوں نے منگول سلطنت کو مزید وسعت دی۔